القادر ٹرسٹ کیس جسے 190 ملین پاونڈ کا نام دیا گیا آج فیصلہ محفوظ ہوچکا ہے جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا،
چیف جسٹس عامر فاروق نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے
جو کہ 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی۔۔۔
لگتا ہے مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ عمران خان کے کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا
👇