Reposted by @hassanxeb.bsky.social
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll