Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 30/07/2025Dualisation of 95 KMs Vehari–Multan Road is being constructed at full pace. This vital arterial route in South Punjab is being upgraded at a total cost exceeding 25 billion. It will significantly ease the daily traffic of over 24000 vehicles and connect Vehari and M-4 motorway. 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 30/07/2025Just completed 1.8 km long Shujaabad Flyover, will provide direct access to N-5 at Trandah Muhammad Pannah &connects Uch Shareef to Multan–Muzaffargarh Rs (N-70) via Jalalpur & Tehsil Shujabad. Traffic count is above13000. Millions will benefit from this project. Alhamdolillah! 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 21/07/2025بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے۔ اس لرزہ خیز واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ ظلم ناقابلِ معافی ہے۔ ریاستی قانون سے بالاتر کوئی رسم، روایت یا سوچ قابلِ قبول نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے۔ 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 19/01/2025youtube.com/shorts/9Bi8Z...youtube.comعمران خان کی آخری خواہش | حافظ طاہر اشرفی کا بڑا انکشافYouTube video by Naumann Ansaari Official 010
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 19/01/2025نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ 010
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 19/01/2025No need for revenge. Just sit back and wait. Those who hurt you will eventually screw themselves up and if you’re lucky, God will let you watch. 000
Reposted by Maryam Nawaz SharifSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 22/12/2024اب پی ٹی آئی کیوں شور مچا رہی ہے 0158
Reposted by Maryam Nawaz SharifSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 17/12/2024Imran Khan's new saviour is openly gay, and advocates decriminalization of homosexuality! This is not a coincidence? Well done PTI! 😜 153
Reposted by Maryam Nawaz SharifSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 17/12/2024Pakistan stock exchange hits record high; KSE-100 Index surges past 116,000. 0103
Reposted by Maryam Nawaz SharifAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 12/12/2024www.youtube.com/live/LtkR4la...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 0227
Reposted by Maryam Nawaz SharifSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 04/12/2024طلبا یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں، طلبا کے ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتھر ہونا پاکستان کا مستقبل نہیں۔ مریم نواز 175
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 03/12/2024الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔ 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 02/12/2024سموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات وزیر اعلی مریم نواز کی کاوشوں کا اعتراف" 🔶: لاہور میں نوجوانوں کی رائے پر مبنی سروے 🔸63% کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی تعریف 🔸 : 69% کا حکومتی مہم کی بدولت سموگ سے آگاہی کا اعتراف 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 28/11/2024میں شرپسند ٹولے اور انتشاریوں کے شر سے بچانے کے لئے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 25/11/2024مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن ، آنسو گیس، چاقو اور ماسک دیکھے گئے، پنجاب پولیس کو غیر مسلح رکھا گیا تھا، اب بھی ایسا کر رہے ہیں ، یہ تحریک مسلح دہشتگردی ہے، 20 سے زائد پولیس اہلکاروں پر حملہ افسوسناک ہے۔ 011
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 25/11/2024Leadership is about making others better as a result of your presence and making sure that impact lasts in your absence. 000
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 24/11/2024Every time Pakistan takes a step towards progress, fitna emerges to disrupt the peace. Their aim is clear, to hinder our growth and prosperity. But the public has unanimously rejected the last call by fitna. 031
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی کا اس بار ایسا علاج ہوگا کہ دوبارہ کبھی اسلام آباد رخ کرنے کا سوچیں گے بھی نہیں۔ اس فتنہ جماعت نے تماشہ بنا رکھا ہے جب بھی کوئی غیر ملکی سربراہ آنے لگتا یہ اپنا تھیٹر شروع کر دیتے ہیں۔ یہ جماعت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی دشمن ہے 010
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 23/11/2024نواز شریف کے دور کے بعد آج پاکستان کی عزت دوبارہ بحال ہورہی ہے 031
Reposted by Maryam Nawaz Sharif Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا 04921
Reposted by Maryam Nawaz Sharif Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 20/11/2024پنجاب اور سندھ کی یہ ویڈیوز اب عام ہیں کہ پی ٹی آیی کی عورتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت پر صاف جواب مل رہا ہے۔ لوگ ان کا دل رکھنے کے لئے بھی پمفلٹ اور دعوت نامے قبول نہیں کر رہے۔ 3156
Reposted by Maryam Nawaz SharifAmmar Masood @ammarmasood.bsky.social · 20/11/2024اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ 59626
Reposted by Maryam Nawaz Sharif Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 20/11/2024بلوچستان میں دہشتگردوں کا بُرا وقت شروع۔۔ 0176
Reposted by Maryam Nawaz Sharif Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024دھرنے یا ترقی؟ آج نیوزنائیٹ میں تاجر رہنماؤں سے سوال #NewsNigh 0101
Reposted by Maryam Nawaz Sharif Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024آنڈے، آلو اور گونگلو کالم شہریاراں نجم ولی خان میں نے ایک یونیورسٹی میں ریکارڈ کئے گئے ایک پروگرام میں ایک خوبصورت اور سمارٹ لڑکی کو شکوہ کرتے ہوئے دیکھا۔۔۔ مکمل اور واضح کالم روزنامہ نئی بات میں ای لنک naibaat.pk/2024/11/19/1... 0203
Reposted by Maryam Nawaz Sharif Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں مہاطمع کا موقف 615031
Reposted by Maryam Nawaz SharifAmmar Masood @ammarmasood.bsky.social · 19/11/2024 جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف 921850
Maryam Nawaz Sharif @maryan-nawaz.bsky.social · 18/11/2024تحریک انتشار اور ملک ملکی ترقی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ 020