Reposted by ہانیہ چوہدریSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 12/03/2025ہر جنگ میں ہم اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں . ہمارے ملک پر کڑا وقت آئے گا تو ہمیں صرف اور صرف پاکستانی ہونا چاہیے ۔ نہ سیاسی جماعت نہ فرقہ نہ ہی کوئی دوسری تقسیم.... پاکستان زندہ باد ۔۔ 061
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 19/12/2024میں نے اپنی مخلصی کو وار دیا تم پر تم سے نہ وارے گے ایرے غیرےمجھ پر 000
Reposted by ہانیہ چوہدریDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 18/12/2024زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔ 35016
Reposted by ہانیہ چوہدریzahidsarmad4.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social · 13/12/2024بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا رب العالمین رحمۃ العالمین کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 1253
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 27/11/2024درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو ایسی تلخ راتیں بھی آئی ہے زندگی میں 010
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 27/11/2024رات اپنے ہی بندوں پے لائٹس بند کرکے فائرنگ کروا کے پروپوگنڈا کرنے والی پارٹی 000