Sign in

ہانیہ چوہدری

@haniyahani.bsky.social
131 followers 87 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by ہانیہ چوہدری
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 12/03/2025
ہر جنگ میں ہم اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں . ہمارے ملک پر کڑا وقت آئے گا تو ہمیں صرف اور صرف پاکستانی ہونا چاہیے ۔ نہ سیاسی جماعت نہ فرقہ نہ ہی کوئی دوسری تقسیم.... پاکستان زندہ باد ۔۔
061
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 28/12/2024
اور قرآن خوب ٹہر ٹہر کر پڑھو سورہ مزمل:
031
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 19/12/2024
میں نے اپنی مخلصی کو وار دیا تم پر تم سے نہ وارے گے ایرے غیرےمجھ پر
000
Reposted by ہانیہ چوہدری
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 18/12/2024
زندگی گزر گئی لیکن آج تک کسی پارٹی اور لیڈر کو اتنی بے شرمی سے یا امریکا المدد ، یا ٹرمپ المدد کرتے نہیں دیکھا۔
35016
Reposted by ہانیہ چوہدری
zahidsarmad4.bsky.social @zahidsarmad4.bsky.social · 13/12/2024
‏بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا رب العالمین رحمۃ العالمین کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
1253
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 27/11/2024
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو ایسی تلخ راتیں بھی آئی ہے زندگی میں
010
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 27/11/2024
رات اپنے ہی بندوں پے لائٹس بند کرکے فائرنگ کروا کے پروپوگنڈا کرنے والی پارٹی
000
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی بڑھک ہی مارنا بس چول
000
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 25/11/2024
ٹویٹر،ایکس،سکائے بلیو
110
ہانیہ چوہدری @haniyahani.bsky.social · 18/11/2024
مجھے تو سچ لگتا اور آپکو؟
020