Reposted by @gujjarofgujrat.bsky.socialM.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜 612250
Reposted by @gujjarofgujrat.bsky.socialS.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 18/11/2024مسلم لیگ نون میں اگر کوئی مجھے پسند ہے تو یہ شہزادہ ہے باقی لمبی لمبی چھوڑ دے کام کا بندہ ہے 1183
Reposted by @gujjarofgujrat.bsky.socialAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ 1823567