Sign in

Foki7

@foki7.bsky.social
326 followers 259 following 239 posts
PostsRepliesMedia
Foki7 @foki7.bsky.social · 08/04/2026
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 08/04/2026
اک سوال؟ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یوتھیے کس کا ساتھ دیں گے؟
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 22/03/2025
پاکستان میں (دہشتگردی)، ایک روزگار، کاروبار اور اسلحے کی صنعت کی شکل اختیار اختیار کر گئی ہے۔ عام عوام کو مذہب، فرقہ پرستی، گروہی تعصبات کے نام پر اس صنعت کا ایندھن بنایا جاتا ہے۔
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 07/03/2025
افواہ گرم ہے کہ ٹرمپ، شہباز شریف کو فون کرنے والا ہے۔ اگر یہ ہو گیا تو یوتھیے کہاں منہ چھپائیں گے 😁
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 19/02/2025
010
Foki7 @foki7.bsky.social · 17/02/2025
010
Foki7 @foki7.bsky.social · 14/02/2025
ہیپی ویلنٹائنز ڈے۔۔۔۔
010
Foki7 @foki7.bsky.social · 28/01/2025
یوتھیے، پٹواری اور جیالے باہم دست و گریباں رہیں 😁 کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں مگر کھانے کے وقت برابر ہو جاتیں ہیں 😝
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 26/01/2025
پاکستان میں سب سے پرسکون قوم پختون ہے۔ انکو نہ تعلیم کی ضرورت ہے نہ روڈ کی۔ بس خان زندہ باد پر گزارہ کررہے ہیں بارہ سال سے 🤭😜😅
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 25/01/2025
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 25/01/2025
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 24/01/2025
ملک ریاض کے 35 سال کی ادا کردہ رشوت کی فہرستوں میں ایک بندے کا نام نہیں ملے گا۔ اور وہ بندہ ہے چوہدری نثار علی خان 😁 چوہدری نثار نے اس کو پنجاب سے صوبہ بدر کر دیا تھا۔ باقی سب اس حمام میں ننگے ہیں 🤣
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 23/01/2025
صحافت میں ارشاد بھٹی کا رول؟ اگر معاملہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ہے تو بھٹی پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے۔ اگر معاملہ فوج اور پی ٹی آئی کا ہے تو قصور ن لیگ کا ہے۔ یعنی بھٹی وہ کتا ہے جو صرف ن لیگ پر بھونکتا ہے۔ اور صحافی کتا نہیں ہو سکتا 😉۔
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 23/01/2025
اختیار ولی خان نے جو نعیم پین چوتھہ کی سر عام مرمت کی ہے اور پھینٹی لگائی ھے ہم اسکا شکریہ ادا کرتے ہیں ❤
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 22/01/2025
انڈین فلم میں ایک کردار سب کے راز جانتا تھا۔ جب اس نے راز افشاء کرنے کی دھمکی دی تو سب نے مل کر پار کر دیا۔ اب ملک ریاض کے ٹوئیٹ کا دھمکی آمیز حصہ ملاحظہ فرمائیں 😁
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 22/01/2025
بریکنگ نیوز وھی ھوا جسکا ڈر تھا 😳 ٹرمپ نے پاکستان کو دھمکی لگا دی کہ تین دن کے اندر عمران خان کو رھا کیا جائے ورنہ جنگ کیلئے تیار ھو جاؤ۔ ایک یوتھیا خواب دیکھتے دیکھتے منجی سے تھلے ڈگ پیا 🤣🤣
010
Foki7 @foki7.bsky.social · 21/01/2025
امریکہ دشمنی کے ڈرامے 😜 ٹرمپ نے افغان حکومت کے ساڑھے چھ ارب ڈالر بند کرنے کا اعلان کیا ہے پتا چلا ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر کی اکانومی اور 33 فیصد ڈالر صرف امریکہ دے رہا ہے۔ باقی دنیا بھی امداد دے رہی ہے پاکستان میں عمران خان بھی یہی ڈرامہ کر رہا ہے۔ حکومت امریکہ نے گرائی اور رہا بھی امریکہ کروائے گا 😁
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 20/01/2025
یوتھیوں کو کہانی کرائی جا رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اگر منی لانڈرنگ کی رقم ہے تو حکومت ثابت کرے۔ یہ مطالبہ برطانیہ سے کریں۔ پاکستان سے صرف منی لانڈرنگ کے پیسے وصول کیے ہیں۔ پی ٹی آئی (لندن) اپنے ڈوگی 🐕 این سی اے کے باہر کھڑے کر اپنا مطالبہ پیش کریں 😉😉
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 20/01/2025
ایک سوال یوتھیوں نے یہ کہنا کیوں چھوڑ دیا ہے کہ "یہ حکومت نہیں چلے گی 😁"
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 20/01/2025
یوتھیوں کو کہانی کرائی جا رہی ہے کہ ملک ریاض پر مقدمہ کیوں نہیں چلایا گیا۔ اس کیس میں ملک ریاض، ملک ریاض کا بیٹا، شہزاد اکبر، فرح گوگی سمیت 6 افراد مفرور ہیں۔ پتا نہیں یوتھیوں عقل کب آئے گی 😁 پاکستان کے قانون کے مطابق مفرور پر کیس نہیں چلایا جا سکتا۔
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 17/01/2025
کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ القادر یونیورسٹی میں روحانیت کے کون سے مضامین پڑھائے جاتے ہیں 😁 دسو ہن، وڈے مامے لگے پھردے او
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 17/01/2025
110
Foki7 @foki7.bsky.social · 17/01/2025
وہ 14 سال بعد نیلسن منڈیلا بن کر باہر آئے گا اور ریاست مدینہ بنائے گا یوتھیوں کی نئی امید😁😁😁😁
110
Foki7 @foki7.bsky.social · 17/01/2025
یوتھیوں کو جمعہ مبارک 😁😁
110
Foki7 @foki7.bsky.social · 16/01/2025
یوتھیے کہتے ہیں کہ بلاول بھٹو نے ایک ملین ڈالر دے کر ٹرمپ سے دعوت نامہ حاصل کیا۔ بلاول بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ اور بےنظیر بھٹو کا بیٹا ہے۔ کسی کرپٹ آدمی کا زانی پتر نہیں ہے۔ یوتھیو ہن آرام اے 😁
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 15/01/2025
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 15/01/2025
فیض و باجوہ کی سرپرستی ختم ہونے کے بعد اس کی حالت کھونٹے سے بندھے ہوئے گدھے کی مانند ہو چکی ہے۔ جو دائرے میں دولتیاں جھاڑ رہا ہے اور چیخ رہا ہے کہ "میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا 😁"
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 15/01/2025
ایک گروپ مسلمان نوجوانوں کو توہین رسالت اور توہین مذہب میں پھانستا ہے۔ ان سے توہین آمیز تصاویر اور مواد شئیر کرا کر ایف آئی اے کے ذریعے گرفتار کرا دیتا ہے۔ یہ قادیانی بھی ہو سکتے ہیں۔ اپنی فیملی اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو آگاہ کریں۔ youtu.be/PIeoPtQ5jes?...
youtu.be
Pakistan's Blasphemy Law: The Struggle to Find Lawyers for Blasphemy Cases | Talk Shock
YouTube video by Talk SHOCK
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 14/01/2025
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 12/01/2025
45 ارب ڈالر کا سی پیک بند کر کے چار سال انڈے مرغی بکری کٹے پر بھاشن دیتا رہا۔ اور بد بخت کہتے ہیں ہمیں شعور دے گیا 😁
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 04/01/2025
بات یہ ہے کہ پلان اے ٹو زیڈ سب وڑھ چکے ہیں۔ اب تیاری کیجئے کہ مزار کہاں بنے گا
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 04/01/2025
000
Reposted by Foki7
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 04/01/2025
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے، تحریک انتشار کی ایک اور جعل سازی پکڑی گئی عالمی معزز مسلم حکمرانوں کی کی جاری لسٹ میں "24نمبر" پر عمران خان کا نام شامل کر دیا جبکہ اصل لسٹ میں عمران خان کا نام نہیں
1135
Foki7 @foki7.bsky.social · 04/01/2025
عمران خان نے بڑے فخر سے کسی کو کہا کہ میری 22 سال کی سیاسی جدو جہد ہے۔ سننے والے نے جواب دیا کہ اگر فوجی اپنی سرپرستی میں نہ لیتے تو مزید 22 سال گلیوں کی خاک چھاننے میں گزر جاتے 🤣
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 04/01/2025
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 31/12/2024
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 31/12/2024
صدام امریکہ کے خلاف تھا۔ اس کو پھانسی دے دی گئی۔ معمر قذافی امریکہ کے خلاف تھا۔ اس کو قتل کروا دیا۔ بھٹو امریکہ کے خلاف تھا۔ اس کو پھانسی دلا دی۔ ضیاء الحق امریکہ کے خلاف تھا۔ اس کو اڑا دیا۔ عمران خان، امریکہ کا واحد مخالف ہے، جس کی امریکہ رہائی چاہتا ہے۔ سمجھ نہیں آ رہا، یار سمجھا دو گے ذرا ۔😜
000
Reposted by Foki7
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 30/12/2024
0177
Foki7 @foki7.bsky.social · 31/12/2024
اے دسمبر الوداع جِس نے معافی مانگنی ہے۔ مانگ لو پھر آخری دن میں رش لگ جاتا ہے 🙂
011
Foki7 @foki7.bsky.social · 29/12/2024
عمران خان کے اس قوم پر احسان پہلا: اس نے قوم میں جاہلوں کو نمایاں کیا دوسرا: کرپشن کے نئے طریقے پیش کیے تیسرا: ثابت کیا کہ اس قوم کو صرف باتوں سے بہلایا جا سکتا ہے چوتھا: اس نے ملک دشمنوں کو نمایاں کیا۔ چاہے عوام میں تھے۔ بیرونِ ملک یا بیرونی قوتیں۔ ان کی مدد سے ملک کی سلامتی پر حملہ آور ہو چکا ہے۔
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 29/12/2024
youtu.be/C3XgGxaJmBM?...
youtu.be
Attention Economy’s Trap Exposed | Wake Up Before It’s Too Late | Syed Muzammil Official
YouTube video by Syed Muzammil Official
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 29/12/2024
عمران خان نے افغانستان پر پاکستانی حملے پر افسوس کا اظہار کیا مگر حرام ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم پر منہ کھولا ہو آخر یہودی داماد کا یہی کام ہے😉
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 29/12/2024
یہ صاحب بھی پہلے پنڈی کی سڑکوں، گلیوں، بازاروں میں بڑے دوڑتے بھاگتے پھرتے نظر آتے تھے۔ ادھر سے نکلے اُُدھر گھُسے ۔۔۔ اُدھر سے نکلے ادھر گھُسے۔ آج کل کہیں نظر نہیں آتے۔ کیا وجہ ھے ؟ بیمار ھیں؟ علیل ھیں ؟ پنڈی چھوڑ گئے ھیں ؟ حیات بھی ھیں کہ نہیں ؟ پتہ کریں ! کیا مسئلہ ھے ان کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 28/12/2024
یوتھیوں کی یاد دہانی کے لیے۔ 9 مئی کے مجرم پی ٹی آئی کے بندے نہیں ہیں۔ تسی ایوں مامے بڑیں پئے او 🤣🤣
001
Reposted by Foki7
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/12/2024
لاپرواہی کی بھی حد ہوتی ہے معافیاں کب مانگنا شروع کریں گے ؟ آج دسمبر کی 29 تاریخ ہوگئ ہے🤣🤭🤪
061
Foki7 @foki7.bsky.social · 28/12/2024
عمران خان اور یوتھیا برگیڈ ڈیڑھ سال سے مالا جپ رہے تھے کہ سانحہ 9 مئی فوج نے کرایا ہے۔ اب فوج نے اپنے بندوں کو سزا دی ہے تو خارش کیوں رہی ہے 😁
001
Foki7 @foki7.bsky.social · 28/12/2024
حسان نیازی! ان حضرت نے کور کمانڈر کی پینٹ لہرانے کی سعادت حاصل کی تھی 😁 یہ عمران خان کے بھانجے ہیں۔ باتیں سنیں۔ لگتا تھا کہ پاکستان کے ساتھ بھارت بھی فتح کریں۔ اب ان کے والد صاحب فرما رہے ہیں کہ جھوٹ بول کر سزا دی گئی۔ حالانکہ فخر کا اظہار کیا جانا چاہیے تھا 🤣
022
Foki7 @foki7.bsky.social · 27/12/2024
BRT Peshawar still under construction and cost reached at 168 billions "ہم جنگلہ بس نہیں بنائیں گے 😁" واقعی تیری اوقات بھی نہیں تھی مگر شکریہ فیض و باجوہ 😂
020
Foki7 @foki7.bsky.social · 26/12/2024
Palestinians don't make noise, they just die. Rest in peace 😭😭
000
Foki7 @foki7.bsky.social · 23/12/2024
000