ساری رات روئے، مرا کوئی نہیں۔
48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نہ لاشیں نظر آئیں۔ نہ جنازے۔ نہ ہی جماعت کے لیڈر کسی جنازے میں نظر آئے۔
نہ کسی گمشدہ کے لواحقین احتجاج کرتے نظر آئے۔ بس ڈھیٹ یوتھیے ایک ہی گردان کرتے نظر آئے۔ بڑا ظلم ہوا۔
یوتھیے کرم ایجنسی کے شہیدوں کے جنازے کی ویڈیو شئیر کرتے پھر رہے ہیں