Sign in

drsparkie.bsky.social

@drsparkie.bsky.social
235 followers 159 following 4 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @drsparkie.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏کیا یہ ڈفرز نہیں جانتے کہ اِن کے فسطائی ہتھکنڈوں کی وجہ سے عوام میں ان کے خلاف نفرت ہر آنے والے دن بڑھتی ہی جا رہی ہے؟ ‏یہ نفرت تو صرف عمران خان کی رہائی سے کم نہیں ہونے والی! ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
34613
Reposted by @drsparkie.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
916278
Reposted by @drsparkie.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏میرے پاکستانیوں۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
13293138
Reposted by @drsparkie.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
26021
drsparkie.bsky.social @drsparkie.bsky.social · 21/11/2024
"باہر نکلو! اپنے مستقبل کی خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر، اس ظلم اور بربریت کے خلاف، 24 نومبر کو پاکستانی عوام نے کہنا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، جو لوگ ناحق قید ہیں ان کے لئے نکلے گے جن میں عمران خان صاحب بھی شامل ہیں، ہمارے لئے انتخابی، قانونی ہر راستہ بند کر دیا گیا۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
000
drsparkie.bsky.social @drsparkie.bsky.social · 20/11/2024
‏9 مئی کو سرکاری ٹرکوں میں لائے گئے انہی نامعلوم افراد نے تمام توڑ پھوڑ کی اسی لیے سی سی ٹی وی فوٹیج عدالتوں میں پیش نہ کی جا سکی۔ ‏فالس فلیگ آپریشن جنگی حکمت عملی میں ایک ایسا دہشتگردانہ حملہ ہے جو کوئی ملک یا ایجنسی اپنے ہی عوام یا سرزمین کے خلاف کرتی ہے۔ ‏
000
drsparkie.bsky.social @drsparkie.bsky.social · 20/11/2024
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان ‏
000
Reposted by @drsparkie.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
12329124
Reposted by @drsparkie.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
13253108
Reposted by @drsparkie.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
35500170
Reposted by @drsparkie.bsky.social
Shahzad Akbar @shazadakbar.bsky.social · 18/11/2024
حسن نواز شریف کی برطانوی حکومت کی جانب سے بینکرپسی، اصل قصہ! شریف خاندان نے لندن کیوں چھوڑا؟ پی آئی اے سیریس خریدار نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی! youtu.be/hyDE7PiW-Ws?...
youtu.be
The story of bankruptcy of Hassan Nawaz Sharif and Gov inability to find buyer for PIA
YouTube video by Barrister Shahzad Akbar
1186
drsparkie.bsky.social @drsparkie.bsky.social · 18/11/2024
Welcome me! Seems like a parallel universe🤩 #BlueSky
000