Reposted by Dr. Muhammad Imran Awan

ایک طرف فتنہ الخوارج کے حملوں میں اضافہ تو دوسری جانب تحریک انتشار ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔جب بھی کسی اہم سربراہ مملکت کا دورہ پاکستان ہوتاتو تحریک انتشار ایکشن میں آجاتی ہے۔تحریک انتشار نے آج تک ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کو سفارتی،معاشی اور معاشرتی نقصان پہنچ سکے۔