Reposted by Deedag Baloch

سیف اللہ رودینی کو پاکستانی اغواء کار فوج نے 22 نومبر 2013 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا اور 11 سال سے آج تک اسے منظرعام پر نہیں لایا گیا کیونکہ اغواء کار فوج کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کہ وہ کسی مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہے لہذا اسکی رہائی کا مطالبہ کریں
#ReleaseSaifUllahRodeni