Sign in

Dil Murad Baloch

@dmbaloch.bsky.social
74 followers 5 following 2 posts

Secretary General of the Baloch National movement. www.thebnm.org

PostsRepliesMedia
Dil Murad Baloch @dmbaloch.bsky.social · 26/11/2024
‏زرمبش کے ساتھیو ‏ آپ صحافت نہیں بلکہ بلوچ کادرد دنیاکودکھاتے ہیں‏ کام کرتے جائیں،غلطیاں کریں،ان سے سیکھیں۔طنز اورتنقیدبرداشت کرتے رہیں,عصری فلاطون اور ارسطوکے زہرآلودالفاظ اورنشتربھی سہہ بھی لیں لیکن اپنے کام میں مصروف رہیں کیونکہ آپ کامقصد عظیم ہے اور راہ خاص ‏ ‏ ‏⁦‪youtube.com/@zrumbesh?si=t…‬⁩
0167
Dil Murad Baloch @dmbaloch.bsky.social · 21/11/2024
امید ہے کہ یہ پلیٹ فارم (Bluesky )بے آواز اور مظلوموں کے لیے توانا آواز اور نوآبادیاتی شکنجے کے شکار لوگوں کے لیے اپنے خیالات کے اظہار کا مورچہ ثابت ہوگا اور یہ انصاف کے متلاشی آوازوں،ہولناک سچائیوں کو عام کرنے کا ذریعہ اور بلوچوں کے لیے اپنی کہانی دنیا تک پہنچانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگا🙏
098