Reposted by Chocolatooدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 01/12/2024پہلا وار نوجوانوں کے اخلاق پر کیا دوسرا وار معیشت پر کیا تیسرا وار ملک کے دفاعی ادارے پر کیا کیا ایجنٹ کے سر پر سینگ ہوتے ہیں?? 26918
Reposted by ChocolatooMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے 1110540
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 27/11/2024یوتھیوں کی "امی جی" اک واری فیر پھڑی جانے لگی تھی لیکن۔رات و رات ای نکل گئی اور بچ گئی 😀😀😀😀 010
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 26/11/2024پاکستان کے ساتھ کھیلنا۔پسندیدہ مشغلہ ہے کھلاڑیوں کا۔ وہ تو شکر ہے خدا کا کہ خدا ہی نگہبان ہے ارض پاک کا۔ 000
Reposted by ChocolatooMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 1421450
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو گئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پھانسی ہو جانی کپتان کو 😂😂😂😂😂😂 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 20/11/2024جمائمہ خان نے ہنستے ہوئے کہا۔۔۔۔۔میں دنیا تے امب لین آئی آں۔ 😂😂😂😂😂 010
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 20/11/2024جن کی پارٹی تھی ان میں سے کچھ دنیا سے چلے گئے اور باقی پارٹی چھوڑ گئے۔ اب کمیشن کھانے والی بلائیں آپس میں لڑ رہی ہیں۔ پنکی اور علیمہ دونوں ہی کی پارٹی نہیں 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 20/11/202424 نومبر کے تماشے کے بعد تعین کیا جائے گا کہ کپتان کو پھانسی سردیوں میں دینی ہے یا گرمیوں میں۔۔۔۔۔ 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 20/11/2024جس کے پاس کوئی نہیں ہوتا اسکے پاس فری منٹس ہوتے ہیں 😂 صبح بخیر دوستو۔ 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 20/11/2024media.tenor.coma birthday cake with candles and balloons on itALT: a birthday cake with candles and balloons on it 000
Reposted by ChocolatooMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024 2430458
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 19/11/2024یہاں بروقت۔۔۔ہروقت میسر رہنا ویلے نکمے لوگوں کا کام ہے۔ 😂😂😂 010
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 19/11/2024بشری بی بی کے ساتھ 24 تاریخ کو اصلی معکلوں نے ہتھ کر جانا ہے۔ 😂😂😂😂 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 19/11/2024اصل مزا تو تب آئے گا جب پنکی کو پتا چلے گا گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر باہر و باہر ڈیل کر کے آ چکے ہیں۔ 😂😂😂😂😂 000
Reposted by ChocolatooAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣 ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣 615355
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 19/11/20242 دن سے اڈیالہ جیل میں تارا مسیح کا بھتیجا پتا نہیں کیوں حاضری لگوا رہا ہے۔ 😂😂😂😂 120
Reposted by ChocolatooPunjaban @punjaban.bsky.social · 18/11/2024وزارت عظمیٰ سے اتار کر دکھاؤ سائیاں نے لا دتا خان ہماری ریڈ لائن کراس کے دکھاؤ اگلوں نے گھسیٹ جیل میں سٹ کے دکھا دیا قوم یوتھ ہن کیہہ دو پھانسی لگا کے دکھائیں قسمے منجی اور پھٹہ تیار 🔥😝😅 021
Reposted by ChocolatooDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 289582248
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 18/11/2024منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا یا رسول اللہ (ص) موری نیا پار لگا جانا 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 18/11/2024سب سے بہترین منصوبہ ساز سب سے بہترین مصور سب سے بہتر نگہداشت کرنے والے سب سے بڑی عزت اور رتبے والے رب ذولجلال۔۔۔۔ ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما ہم سب کی عزتوں کی حفاظت فرما آمین 000
Chocolatoo @chocolatoo.bsky.social · 18/11/2024کچھ اصول شروع میں ہی اپنا لیں۔ یہاں فضول بیٹھنا۔ موبائل استعمال کرنا اور بغیر اجازت اندر آنا منع ہے۔ 🤭🤭🤭 161