Sign in

Shakeel

@cheekychirppk.bsky.social
1.4K followers 2.7K following 38 posts

| Food Lover | Long Drive | Quality student searching novel idea |

PostsRepliesMedia
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 14/12/2024
*Admission BS nursing* *پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر *` FSC Pre. Medical پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے* *`۰` عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے *امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا WhatsApp Link: whatsapp.com/channel/0029...
wa.me
عدم کا راہی
Business Account
010
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 02/12/2024
Subha bakhair Pakistan اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے اور دوسروں کو مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
070
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 23/11/2024
PTI final call #Islamabad #Pakistan
052
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 20/11/2024
انسان کو اپنی اوقات اور جی میل کا پاسورڈ ہمیشہ یاد رکھنا چاہے۔۔۔! سکون میں رہے گا تب ای #Welcome Pakistan
160
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
اللّٰہ پوچھے آپ سے، رات کے بارہ بجے پھر بھوک لگ گئی یہ پیس دیکھ کر
030
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
ساڈی کے تاڈی۔۔۔!
020
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
ادھر ای تصویر لگا دینا۔۔۔اب وہاں کے لئے الگ اکاؤنٹ بنائیں کیا
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
کٹے کے گوشت کے پلاؤ کی دیگ اتاری جا رہی ہے سکائی بلو پر آنے والے احباب کی خوشی میں۔۔تمام آنے والے لوگ اپنا نام نوٹ کروا دیں اور آتے ہوئے ایک ہزار روپیہ فی کس ہمارے نائی کو جمع کروائیں تاکہ وہ گوشت اور چاول لے آیے ۔۔۔! #Islamabad only.
1263
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Os m kya kia krna hota
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
کوئی نہیں کرتا بھائی۔
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
اور نا ہوئے تو جیل کے ساتھ ساتھ پھانسی بھی لگ سکتا ہے #cheekychirppk
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
خان صاحب کو بھی کہیں کال ای فی ہے، بس آپ نے درنا نہیں ہے #cheekychirppk
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
کوئی نہیں کچھ دن میں بلاک کرنے کی بھی عجیب سی خوشی ہو گی۔۔۔! #cheekychirppk
121
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
مجھے کمنٹ کریں اور دیکھیں میری ٹیم کے پے آوٹ سب سے اچھے آئے ہیں۔۔۔ #cheekychirppk
010
Reposted by Shakeel
Shahid Abbasi @shahidabbasi.bsky.social · 18/11/2024
جس تیزی سے بلیو اسکائی پر مخصوص سیگمنٹ جمع ہوا ہے، اس میں پلیٹ فارم کو صاف رکھنا ہے تو ویری فیکیشن سیٹ اپ فورا آنا چاہیے، وگرنہ ٹرمپ سے لے کر پلیئرز اور مرحوم و زندہ سائنسدانوں کے جعلی اکاؤنٹس کا دھندہ چل پڑنا ہے۔
271
Reposted by Shakeel
Muhammad Ubaid Awan @ubaidawan.bsky.social · 18/11/2024
Chaloo kuch tu positive kam hua salami ka
021
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Pyar ki batain kis sa houn gi ya hy asal sawal... !
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
دوست نے شادی پر ادھار دیا تھا، وہ سلامی کے پیسے لے کر کراچی چلا گیا کہ ادھار ختم۔۔۔۔! #Pakistan
2152
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لڑائی و کڑاہی سے بھاک کر دھر ، زندگی انجوائے کرنے آئے ۔۔۔ورنہ ادھر ہر وقت کی کتے کھانی ہو رہی ہوتی۔۔۔۔!
130
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
پھر کیا گرل فرینڈ بنا لیں۔۔کیا کرتے ہو پانڈے جی
100
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
مسز ایکس ٹو
010
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Q bhai idr onhn bhi follow kr liyn jin ko odr nhi krta tha....
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Ap follow back q nhi krtin... !
130
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Hello hello, are you there #Pakistan?
030
Reposted by Shakeel
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Welcome, is pr follow back tou banta hye...
020
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
درست بات، جب پیسے ای نہیں ہوں گے تو ادھر آ کر وہ کریں گے کیا۔۔۔نا ریچ کا رولا نا لائیک کا ۔۔۔اس طرح یہ بھی تب تک اوکے جب تک آسمان والے پیسے نہیں لے اور دے رہے۔۔۔!
010
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
Wsalam Rashid Dear.. How are you
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
انہیں ادھر آنا ای پڑنا جب سارے لڑنے ولاے ن لیگی ادھر آ جائیں گے تو۔۔اس اکاؤنٹ کی ریچ ای وڑ جانی۔۔۔یا پھر وہ گھڑے کے مینڈک بنے رہیں گے
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
توسی ڈیول نیشنل ہو ۔۔آپ کا عشق تقسیم ہو چکا۔۔۔!
040
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
چائے آنے کے بعد تو اس کی بھی حاجت نہیں رہتی۔۔۔!
010
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
وہ لوگ پیسے کما رہے ہوتے سوشل میڈیا سے تو کسی ایسی جگہ جہاں سے پیسے نا ملنے ہوں۔وہ کم ای جاتے۔۔۔! ٹیوٹر پر اگر ایلن پیسے والی کہانی نا کرتا تو بہتر چل تہا تھا۔۔پے آوٹ کے چکر میں بڑے بڑے صحافی ریچ کے چکر میں پڑ گئے۔
000
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
آسمان پر کتے جا بھی نہیں سکتے، نا یہ ادھر آئیں گے جب تک انہیں امید نا ہو کہ یاں سے پیسے کما سکتے لائیک۔اور سبسکرپشن لے کر۔۔۔!
010
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
بیڈ کی چوں چاں اور بار بار ادھر ادھر کرنے سے بچانے کے لئے، اگلوں نے بشیر مستری سے پکا بیڈ ای بنوا لیا ہے۔۔۔!
2132
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
اگر سکائی والوں نے بھی موناٹیزیشن شروع کر دی تو ادھر بھی ریچ اور لائیکس کے چکر میں سچ جھوٹ کی تمیز ختم ہو جائے گی۔۔۔! ورنہ لوگ سکون سے رہیں گے۔
000
Reposted by Shakeel
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024
گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 17 قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو نیشنل گرڈ میں شامل کرکے آب و ہوا کی بہتری اور قابل تجدید توانائی کے ذریعے سبز معیشیت کے اپنے منشور کے وعدے کو پورا کیا ہے۔
2255
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
جب بیوی کی ساس اور نندوں سے لڑائی اور ہوجاۓ اور شام کو جب شوہر بیچارہ تھکا ہارا کام سے واپس گھر پہنچے تو آگے بیوی کی حالت 😬🙄😂😂😅😅
2162
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 18/11/2024
جن کے جنازے چھوڑنا ناممکن ہو ، ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے ۔ صبح بخیر زندگی 🌅
1244
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 17/11/2024
ادھر کون کو پاکستان سے ہے۔۔۔؟ تمام پاکستانی احباب جو خوش آمدید
0190
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 17/11/2024
بلیو سکائ پر اکاؤنٹ بننے ولاے حضرات و مستورات کو میری طرف سے یہ دل والا پیزا۔۔۔!
2191
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 17/11/2024
@the-x2.bsky.social Welcome on Board to the new scam of PTI after VPN Ban....!
071
Shakeel @cheekychirppk.bsky.social · 17/11/2024
Welcome #Pakistan
041