Sign in

Muhammad Ali

@charsoath.bsky.social
213 followers 102 following 137 posts
PostsRepliesMedia
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 12/03/2026
ٹوئٹر اکاؤنٹ شہید ہو گیا 🥺
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2025
مزمل اب تمہیں ہی عنان اقتدار سنبھال کر پاکستان کو فتنہء عمرانیہ سے بچانا ہو گا۔ میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2025
یوتھیاورس میں تو مارشل لا کے نفاذ، آدھی حکومت کے قتل، خان کی رہائی اور فیض حمید کے آرمی چیف بننے کی مٹھائیاں بھی بٹ چکی ہونگی
110
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2025
دنیا کے آخری دن شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔ ٹوئٹر سمیت آدھا انٹرنیٹ موت کی ہچکیاں لے رہا ہے
110
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 18/11/2025
Is only X down? Or are other apps/ services affected too? #XDown
211
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 12/04/2025
Was it an earthquake? #Islamabad
010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 16/01/2025
اللہ تعالیٰ کی اسلام آباد سے ناراضگی کچھ زیادہ ہی شدید ہے اس پورے سیزن میں کوئی ایک ڈھنگ کی بارش نہیں ہوئی جب کبھی التجائیں زور پکڑتی ہیں تو تین چار ہفتے بعد چند منٹ کی بونداباندی پر ٹرخا دیا جاتا ہے آج بھی یہی ہوا ناراضگی کی وجہ ہی بتا دے مولا، تبھی سدباب کریں گے ناں🙏🏻
010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 12/01/2025
‏ریفریشمنٹ سینٹر کمرشل مارکیٹ کی حلوہ پوری کا ذائقہ تو تبدیل نہیں ہوا، لیکن پوری کا سائز اور چنوں و حلوے کی مقدار بھی مایوس کن حد تک کم ہو گئی ہے جبکہ قیمت بڑھ کر تقریباً 300 روپے فی ناشتہ ہو گئی ہے ء ۔۔۔ تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں 😔
010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 07/01/2025
I'd like to see the visualization of when Trump's gonna enter this room.
020
Reposted by Muhammad Ali
GwenieThinks 🤔 @gwenie.bsky.social · 07/01/2025
34491841815
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 07/01/2025
چاچو کو آئی ایم ایف کو انگلی کرنے کی کھرک ہو رہی ہے 😋
011
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 07/01/2025
How many times have you done it during the past 7 days? My score: ~10-12
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 23/12/2024
یہ اصول کم از کم 15 برس سے اپنا رکھا ہے۔ مشکل ہوتا ہے، لیکن بہت سی الجھنوں سے بچ جاتا ہوں۔
100
Reposted by Muhammad Ali
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 23/12/2024
تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر​
142
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/12/2024
آپ کسی شادی میں جائیں اور وہاں سویٹ ڈش کے نام پر صرف حلوہ پوری ہی ہو، تو آپ کن ذہنی disorders کا شکار ہو سکتے ہیں؟
100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 06/12/2024
یہ اگر بڑا ظالم ہے
100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 06/12/2024
ساڑھے چونتیس ہزار کا پتلا سا سویٹر ۔۔۔۔۔۔ اللہ ایسی brand consciousness سے مجھے تو بچا کر ہی رکھے
040
Reposted by Muhammad Ali
Tahir Akbar @tahirakbr.bsky.social · 05/12/2024
This ad by Coca-Cola (Holidays are coming) is totally generated by AI. Imagine the cost and time saving.. And the ad has been making headlines globally! AI's impact on modern marketing and creative work is simply amazing! #CocaCola #Marketing www.youtube.com/watch?v=IQWU...
youtube.com
Coca-Cola - Secret Santa (AI-Generated Christmas Ad 2024)
YouTube video by LLLLITL
002
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 06/12/2024
WOW... While this opens up a whole new universe of possibilities and opportunities for anyone with a creative mindset, it sure creates a plethora of challenges for skilled people in several sectors. A new HR paradigm shift is just around the corner. 🤞
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 03/12/2024
ریل کا سفر کئی حوالوں سے زندگی کے سفر کا پرتو ہوتا ہے۔ حدود و قیود کی پابندی، اجنبیوں سے شناسائی اور یہ یقین کہ ان سے بچھڑ ہی جانا ہے، ہجوم میں رستہ بنا کر ضرورت تک پہنچنا اور پھر واپس نشست کی عافیت تک اس ڈر کے ساتھ آنا کہ کوئی اور نہ بیٹھ گیا ہو ۔۔۔
110
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 03/12/2024
لاہور تا کراچی ریل کا سفر کرنے کو جی چاہ رہا ہے پھٹہ کلاس اکانومی میں سادے سُچے بھانت بھانت کی بولیوں والے پاکستانیوں کے درمیان کباب پراٹھے کے ناشتہ دان کےساتھ لڈو اور تاش کی بازیوں کےساتھ خانپور اور روہڑی کی چائے کےساتھ لیکن شاید اب وہ سٹیمنا نہیں رہا کہ تھکاوٹ یا اکتاہٹ کے بغیر یہ سب انجوائے کرسکوں
230
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 03/12/2024
Hello sky, regained access to account after so many days.
010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
محلہ کونسل کے اجلاس میں بیٹھا ہوں۔ الزام تراشی و گالم گلوچ بھری بحث کے دوران میزبان کے پوتے نے چائے سرو کرتے ہوئے بتایا کہ چائے واسطے چینی کم ہے اور نزدیک کی واحد دکان بند ہو چکی ہے تو مل جل کر کام چلا لیں۔ تب سے پراسرار سی خاموشی چھائی ہے۔
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
کس نے کہا تھا PEPSI پر 5 روپے کم کر دو؟
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے احمد فراز
000
Reposted by Muhammad Ali
حسین @jafarwrites.bsky.social · 21/11/2024
دنیا کو لاتعلقی اور دلچسپی سے ایسے دیکھنا جیسے تھئیٹر، فلم، ناول وغیرہ دیکھا، پڑھا جاتا ہے۔ جیسے تماشا ہو، جیسے سرکس ہو، جیسے میلہ ہو، جیسے ماتم ہو۔
32314
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
جی مرچ نگل لینے کے بےڈھنگےپن پر اس پری نے آنکھوں کی حرکات اور بڑبڑاہٹ کے جو موتی پروئے، وہ اب میرا مسحورکن اثاثہ بن چکا ہے 😂
110
Reposted by Muhammad Ali
Numan Zahid | زاہد @n.nzahid.com · 21/11/2024
احباب نے پاپولسٹ جماعت کی طرح کتنی صفائی سے لیڈرشپ کی مجرمانہ غفلت کو نیچے کے طبقے پر ڈال کر دلوں کو تسلی دی ہوئی ہے... 😔
012
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
میں تے اوتھے خرچہ کر کے آیا ۔۔۔ ویٹر نے قہوہ تے ایپیٹائزر فرائیڈ سلاد لا کے رکھی، میں زوجہ دا وعظ سن رہیا ساں کہ بےدھیانی اچ گاجر دے نال چائینیز ثابت لال مرچ وی کھا بیٹھا، بس فیر قہوے دی پوری کیتلی میں ای خالی کر گیا۔
120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
(نا)پسند اپنی اپنی ☺️
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
Yes. And let me know of how you reviewed it.
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
اپنی تشریف میں گھسائے بغضی ڈنڈے کو دانش و تجزیاتی معراج بتانے والے باسی یوتھیے کو نیلے آسمان کا پہلا میوٹ دے دیا گیا ہے
120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں چائینیز فوڈ کے اچھے ریسٹورنٹ کھل رہے ہیں۔ آئی ایٹ مرکز میں Wrap Lab کےنیچے لوئر گراؤنڈ پر چائینیز نوڈلز ہاؤس صاف ستھرا اضافہ ہے۔ سروس اچھی ہے، تمیزدار لوگ ہیں، ذائقہ بھی آتھنٹک ہے (وہی لوگ بہتر جج کرسکیں گے جو خود چائنہ رہ چکےہیں)۔ دام بھی مناسب ہیں۔ (یہ ریکمنڈیشن ہے، مارکیٹنگ نہیں😋)
320
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم اک لمحہ آ کے ہنس گئے، میں ڈھونڈھتا پھرا تم پھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے، میں ڈھونڈتا پھرا مجید امجد
120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
فیک تو نہیں؟
100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
یہ وہی ہے، یا کوئی فیک اکاؤنٹ ہے؟
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 21/11/2024
دن کا آغاز اس خبر کے ساتھ ہوا
400
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024
چنّا وے گھر آ جا وےےےے ڈھولا وے گھر آ جا وےےےے
000
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024
اللہ کرم فرمائے
010
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024
I fully expect a similar fiasco in the upcoming Ramzan/ Eid moon-sighting.
002
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024
"میں اس ڈریس میں موٹی تو نہیں لگ رہی؟" کثرت سے کیے گئے اس سوال کا محفوظ ترین جواب کیا ہو سکتا ہے؟
120
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 20/11/2024
خادم رضوی کے عرس پر ٹریفک پلان: سکیم موڑ پھنسنے کی صرف ایک سزا سر تن سے جدا، سر تن سے جدا
110
Reposted by Muhammad Ali
Donnie Darko @thedonniedarko1.bsky.social · 19/11/2024
Raising funds for a cancer patient. Please refer to the details in the picture. Please keep sharing! Help a cancer patient. Help a family.
0310
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024
سنائپر، میں سکندر اعظم کے خیالوں میں کھویا ہوا تھا، آپ اسد طور کی پچ پر شاٹیں مار رہے۔۔۔ یہ زیادتی ہے
100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024
ایسے لارے دے کرکے کئی کئی ورہے جنگاں لڑدے رہندے۔۔۔ جتھے ڈور ٹٹ گئی، اوتھے بندہ ختم!
100
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024
مرد کی زندگی کا زادِ راہ "ڈھارس" ہوتی ہے، بس یہی درکار ہے، اسے ٹوٹنا نہیں چاہیے! #InternationalMensDay
110
Reposted by Muhammad Ali
حسین @jafarwrites.bsky.social · 19/11/2024
زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔ کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔
1186
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024
ٹوئٹر کے mutuals بلیوسکائی پر فالوبیک مانگتے ہوئے
153
Muhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024
بصد معذرت، ہم کئی جگہ مذہب کا استعمال بھی اپنی بےحسی اور خودغرضی کی توجیح یا کوراپ کے لیے کرتے ہیں۔
110