Sign in

Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@chandio-baloch.bsky.social
446 followers 407 following 49 posts

میری پہچان ہے پاکستان 🇵🇰 الباکستانی۔۔ میری جان پاکستان 🇵🇰🇵🇰

PostsRepliesMedia
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 10/12/2024
مجھے محبت میرے وطن سے ہے ۔۔۔ کسی پارثی سے میرا لینا دینا کوئ نہیں۔۔۔ میری پہچان ہے پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
171
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 10/12/2024
درد کی لذت سے کوئ آشنا ہی نہیں۔۔۔۔ کریگا کیا کوئ سن کر میرے فسانے کو،،،، #اردوـشاعری #peoty
000
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 07/12/2024
متفق 👇👇
030
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 07/12/2024
السلام علیکم ۔۔۔ اج کل سوشل میڈیا پے اک سوچیں سمجھی سازش کے تحت پاکستانی اداروں بالخصوص افواج پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پے کیمپئن چلا رہے ہیں ۔۔ مجھے اس طرح کی کسی بھی پوسٹ پے کوئ بھی مینشن ،، ٹیگ نہ کرے ۔۔ وطن سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے ۔۔ #IstandWithPakArmy #PakistanZindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
010
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 06/12/2024
‏خانہ کعبہ کے سامنے جھنڈا پکڑکے فوٹو بنا لی مسجد نبوی میں بدتمیزی کرتے ہوئے ویڈیو بنالی غار حراء کی دیواروں پر گو نواز گو لکھ کر ویڈیو بنا لی نہیں بنائی تو اپنے کارکنان کی لاشوں کو غائب ہوتے کی تصویری ویڈیوز نہیں بنائی ‏‎اس کا جواب نہیں دیں گے صرف گالیاں دیں گے پاگل ہیں
14214
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 05/12/2024
بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالا وہ دل کہ جس کا خدائی میں اختیار رہا میر تقی میر
010
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 03/12/2024
👇👇
010
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 02/12/2024
دسمبر آگیا ❄️❄️ مگر سردی کوئ نہیں آئ 🥴🥴 مگر ساگ آگیا جی ساگ ۔۔۔ 🌿🌿
010
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 29/11/2024
ماشااللہ ، ایک اور مثبت خبر ، www.dawnnews.tv/news/1247465/
34415
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 29/11/2024
‏‎یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند صاف ہو رہا ہے
1294
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 29/11/2024
Thnx to those who followed me on this new platefarm ... Wlcm to all.. Let's spread love and smiles ..
010
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 29/11/2024
🥴🥴 Music 😆😆
020
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 29/11/2024
اَسیں لکھ نمازاں نیتیاں اَسیں سجدے کیتے لکھ کدی ٹِبیاں ریتاں رولیاں کدی گلیاں دے وچ ککھ اَسیں پَکھو وِچھڑے ڈار تَوں اَسیں اپنے آپ تَوں وکھ اَسیں ویکھیا دل مخلوق دا ، دل بُوہے بوہے رکھ۔۔۔۔ ‎#Punjabi ‎#Poetry
030
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 28/11/2024
‏فتنہ پرداز ، دغا باز ، فسوں گر ، عیار,,,, ہائے افسوس,،،، دل آیا بھی تو آیا کس پر۔۔۔۔۔۔!!!!! داغ دہلوی #شاعری #اردو #BlueSkySocial #ChandioBaloch
030
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 28/11/2024
اک بات بہت سخت کہی تھی اس نے ۔۔۔ بات تو یاد نہیں،،،، بس یاد ہے لہجہ اس کا۔۔۔۔۔!!!!!!!! #شاعری #BlueSkySocial #ChandioBaloch
000
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Kmalik @khmalik.bsky.social · 27/11/2024
‏تازہ لاش نمبر 224، بہنچود لاش پر لاش،ظلم کے یہ ضابطے ہم نہی مانتے۔😭🥺
0153
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 27/11/2024
مَیں زیرِ تربیتِ زِندگی رہا بَرسوں.... فَقط لحد میں اُتر جانے کا ہُنر آیا,,,,,,!!!!!! "احمد ندیم قاسمی" #BlueSky #Peotry
010
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏ایک وزیراعلی غنڈا پور موٹروے کے بئیریر توڑ رہا ہے یہ دہشت گردی ہے کل پکڑا گیا تو یہاں منافقین آ جائیں گے کہ ایک وزیراعلی گرفتار کر لیا جبکہ اسی صوبے میں چار دن سے بدترین قبائلی لڑائی میں دو سو لوگ مر چکے عورتیں اغوا بچے جلائے جا رہے یہ وہاں کیوں نہی گیا؟
14922
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 25/11/2024
Aslam alaikum .. Have a good day ahead .. Thnx for those who follow me .. I followed back to all .. 🌹🌹❤️🙏
000
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024
آج بھی کافی سارے اکاؤنٹ پروموٹ کیا۔ پروموشن مطلب ہرگز نہی آپ کو کافی سارے فالورز ملیں۔ آپکی ریچ تب ہی بڑھ پائے گئی جب آپ ایک دوسرے کی پوسٹ کا لائیک ری پوسٹ کرتے ہیں۔ اسطرح آپ کا ہنڈل مضبوط ہوگا۔ پروموشن ایک قسم کا تعارف ہوتا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ۔ 🌹❤️🌹 آپ دوستوں کا بہت شکریہ ۔
16717
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 24/11/2024
السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر
000
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Farhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️
174342
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 23/11/2024
وہ اک شب کو جلی تو اسے شمع کہا گیا فراز۔۔۔ ہم برسوں سے جل رہے ہیں،، ظالمو کوئ تو خطاب دو۔۔۔۔ احمد فراز۔۔۔ #poetry #fyp #bluesky
000
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 23/11/2024
مجھے ہر اس فرد سے محبت ہے جسکو پاکستان سے محبت ہے ❤️ اور ہر اس فرد سے نفرت ہے جو ملک سے نفرت کرتا ہو ۔۔۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد ۔۔۔
011
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 23/11/2024
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا،، روح کا درد نہ گیا،،، قلب کی وحشت نہ گئی۔۔۔۔!!!!
161
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 21/11/2024
میں نے یاروں کے بچھڑنے سے یہ سیکھا محسن۔۔۔۔ اپنے دشمن کو بھی جینے کی دعا دی جائے...! محسن نقوی۔۔
000
Reposted by Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Al BaloXhii 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @chandio-baloch.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ۔۔ تمام احباب کا نہایت مشکور ہوں جنہوں نے فالو بیک دیا ۔۔ خوش رہیں ۔۔
000