Awazaar @awazaar.bsky.social · 11/02/2025ایک ایپ پہ بولنے کے لیے لفظ کم ہو جاتے ہیں آپ لوگوں نے دو دو ابھی تک سنمبھالی ہوئی ہیں 010
Reposted by AwazaarScience Explorist @scipexplorist.bsky.social · 23/12/2024The Christmas Tree in Space... 459220452756
Reposted by AwazaarTanees @taneesfatima.bsky.social · 23/12/2024 وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔۔۔ 121
Reposted by AwazaarAmjad @amjadid.bsky.social · 23/12/2024جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت 😌😌 011
Awazaar @awazaar.bsky.social · 13/12/2024ماشاءاللہ اج تک کبھی میرا برا تجربہ نہیں ہوا بس اللہ کا خاص کرم ہے شاید 010
Awazaar @awazaar.bsky.social · 13/12/2024علم اور دانش مندی کی باتیں اگر آپ لوگوں کو نہیں چاہیے تو اس اکاونٹ کو فالو کریں 020
Awazaar @awazaar.bsky.social · 13/12/2024How to earn from instagram wali youtube vedios daikh lain phly Phr join karain 100
Awazaar @awazaar.bsky.social · 13/12/2024Aik acc twitter pa ha Aik account bluesky pa ha Lakin bolny ko kuch b nahi ha 🤷🏻♀️ 010
Awazaar @awazaar.bsky.social · 07/12/2024Need some #DataAnalyst friends Who can solve my problems 010
Awazaar @awazaar.bsky.social · 07/12/2024کبھی کبھی دل کرتا ہے چائے کے ساتھ کچھ ہو اور کوئی ہو جو صرف ہماری سنے صرف اپنی ہی نہ سنائے 011
Awazaar @awazaar.bsky.social · 06/12/202470 روپے کے 6 کینو لیے تھے بچوں کے گلے خراب ہونے کی وجہ سے اب وہ سولھ کے کجھور جیتنے ہو گئے ہیں 010
Awazaar @awazaar.bsky.social · 06/12/2024نیند بھی آ رہی ہے نماز کا بھی ٹائم ہو رہا ہے اور چائے بھی پینی ہے 000
Reposted by Awazaar𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 01/12/2024دِل دریا سمندروں ڈُونگھے کون دِلاں دیاں جانے ہُو 074
Awazaar @awazaar.bsky.social · 06/12/2024How the whole world sees a vlogger kid growing up Its over whelming sometimes 000
Awazaar @awazaar.bsky.social · 06/12/2024مجھے آپ لوگوں کو جاننا نہیں ہے لیکن پھر بھی آپ لوگ اپنے بارے میں بتاتے جائیں 000