Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 01/12/2024ہوتی نہیں جو قوم 150 پہ راضی 252 کا لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر 020
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 26/11/2024آج تو مظاہرین کسی کور کمانڈر ہاوس یا جناح ہاؤس نہیں گئے تھے، کسی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا، پرامن مظاہرے کے لیے آئے تھے تو پھر ان پر سیدھی فائرنگ کیوں کی گئی ۔۔۔؟؟ کیوں قتل عام کیا گیا ۔۔۔۔؟؟؟ 010
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک میں دفعہ 804 نافذ ہو چکی ہے ۔۔۔الحمدللہ 010
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 26/11/2024*_اُف یار اموشنل کر دیا 💔😓😓_* *_سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے .!_* 000
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 25/11/2024جیل میں سو سال گزارنے پڑے , تو گزاروں گا لیکن ۔۔۔ قوم کی آزادی پر کبھی کمپرومائز نہیں کروں گا، مرشد عمران خان ..... لیڈر ہو تو ایسا ...🔥 000
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 25/11/2024ہم واپس لائیں گے ...!!! ان شاءاللہ عزوجل ...!!! الحمدللہ پوری قوم نے عمران خان کی فائنل کال پر نکل کر ثابت کردیا کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے والے کبھی خوفزدہ نہی ہوتے ۔ یہ جنتی بھی فسطائیت ظلم و بربریت کرلیں ہم پیچھے نہیں ہٹنے والے اپنے مطالبات پورے ہونے تک واپس نہیں جائیں گے۔ 010
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 24/11/2024آسٹریلیا سے جاپان تک ، ایشیا سے افریقہ تک ، پورے یورپ ، سپین ، اٹلی ، جرمنی ، فرانس سے برے اعظم امریکہ تک کوئی ٹائم زون رہ نہیں گیا جہاں پاکستانی پرامن طریقے سے احتجاج نہیں کر رہے ...!!! صرف بس پاکستان میں ان کو پرامن احتجاج کی آزادی نہیں ہے ...!!! 000
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 24/11/2024پاکستانیوں ۔۔۔ راستے میں مشکلیں تو آئیں گی لیکن آپ لوگوں نے ہمت نہیں ہارنی اگر آپ آج نہیں پہنچ سکے اسلام اباد ڈی چوک تو کل پہنچ جائیں گے ان شاءاللہ واپسی تب ہی ہو گی جب خان صاحب ہمارے ساتھ ہوں گے 000
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 24/11/2024نا تو عمران خان ہار مان رہا ہے اور نہ ہی اس کی قوم ، یہ قوم اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی لے کر ہی رہے گی ...!!! ان شاءاللہ عزوجل ...!!! چاہے کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں ، یہ قوم اب پیچھے ہٹنے والی نہیں ...!!! ✌️🔥❤️ 000
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی کا نیا ورلڈ ریکارڈ ۔۔۔🚨 دنیا کے 6 براعظموں میں ایک ہی دن اجتجاجی مظاہرہ اور وہ بھی شرکا کی ریکارڈ تعداد کیساتھ اس سے پہلے دنیا کی کسی سیاسی جماعت نے اس ناممکن کام کا شاید سوچا بھی نا ہوگا ...! ایشیا ، یورپ ، افریقہ ،آسٹریلیا ، کینیڈا ، ساوتھ ، نارتھ امریکہ ...! عمران خان زندہ باد🇵🇰💪 000
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 24/11/2024🚨عامر مغل پی ٹی آئی کارکنان کو لے کر خفیہ راستوں سے اسلام آباد ڈی چوک کے قریب💫🚨 010
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 23/11/2024آگے بڑھ کر اگر نہ تھام سکے آج تم ہاتھ اس کا تو لکھ رکھو ...!!! بلکتے رہو گے ، سسکتے رہو گے ...!!! اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا ...!!! ”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“ اے میرے دیس کے باشندو ...!!! اے 25 کروڑ جیتے جاگتے انسانو ...!!! نکلو حقیقی آزادی کیلئے : 24 نومبر 2024 120
Reposted by Aurangzaib Pti FanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 5239100
Reposted by Aurangzaib Pti FanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور 1429799
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 23/11/2024وہ پوچھنا یہ ہے کہ کیا ہم سانس لے سکتے ہیں کہ وہ بھی بند کریں گے ؟ ویسے اچھے سے دیکھ لو کچھ رھ تو نہیں گیا جو بند نہیں کیا ؟ سڑکیں موٹروے موبائل فونز سمز ڈیٹا سروسیز ہاٹلز سکولز کالجز یونی ورسٹیز بس اسٹینڈ دکانیں اور کاروبار بند آسان الفاظ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے 🖐️ 010
Aurangzaib Pti Fan @aurangzaibalamger.bsky.social · 23/11/2024السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح الخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین 000
Reposted by Aurangzaib Pti FanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5235104
Reposted by Aurangzaib Pti FanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 622389