پی ٹی آئی کا نیا ورلڈ ریکارڈ ۔۔۔🚨
دنیا کے 6 براعظموں میں ایک ہی دن اجتجاجی مظاہرہ اور وہ بھی شرکا کی ریکارڈ تعداد کیساتھ اس سے پہلے دنیا کی کسی سیاسی جماعت نے اس ناممکن کام کا شاید سوچا بھی نا ہوگا ...!
ایشیا ، یورپ ، افریقہ ،آسٹریلیا ، کینیڈا ، ساوتھ ، نارتھ امریکہ ...!
عمران خان زندہ باد🇵🇰💪