Reposted by Muhammad Attique Ahmed Buhtta.

ســــورة الممتحنة
`آیتــــ نمـبــــــر:3`
`ترجـــــــمہ:`
« `تمہاری رشتہ داریاں اور تمہاری اولاد قیامت کے دن تمہیں ہرگز فائدہ نہ دیں گی ، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا اور اللّٰه تعالیٰ اسے خوب دیکھنے والا ہے جو تم عمل کرتے ہو ۔` »