Sign in

ATIQ UR REHMAN

@atiq00.bsky.social
381 followers 257 following 36 posts

💯 پرسنٹ فالو بیک

PostsRepliesMedia
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 09/12/2024
مرشد سائیں
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 24/11/2024
نچن آلیا دے پتر انقلاب لائیں گے جی
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 24/11/2024
سناؤ کوئی یوتھئے کہاں پہنچے انقلاب لانے والے سننے میں آ رہا ہے کہ خاتون اول گنڈا پور کے درمیان لڑائی ہوئی
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠 ‎
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 22/11/2024
باب الاسلام کانفرنس
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان میں اتنی سبزیوں کی پیداوار نہیں ہوتی ھے جتنی آج کل یوتھیوں کی باجیاں پیدوار دے رہی ہیں
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 22/11/2024
پوری دنیا کا ایک ہی سوال ہے ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 22/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
020
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
جب 9 مئی کے دہشتگردوں کا 18 ماہ میں فیصلہ نہ ہو کہ ان کا کیس کس عدالت میں چلنا ہے تو پھر ملک دشمن بشرئ کی طرح پاکستان کے خلاف سازش کریں گے بشرئ نے وہی کیا جو خان نے سائفر لہرا کر امریکہ پر الزام لگایا اور پاکستان کے تعلقات خراب کیے خان پر اور بشرئ پر آرٹیکل6 لگاکر فوری سزا دی جاے ۔پوری قوم کا مطالبہ
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
سیاست کا سلطان
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے ذراٸع
020
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟♥️✌️
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
میرا وطن لہو لہو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جان کی بازی ہار گئے، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!!
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
بغیر اجازت احتجاج نہیں کرنے دینگے،عدالت جو آڈر جاری کریگی اس پر عملدرآمد کرینگے:محسن نقوی کا اعلان
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
ہمارے تین اصول؛ خدا پرستی ، انسان دوستی ، معاشی مساوات #JamiatUlemaeIslam
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
@asifullahmarwatadv.bsky.social ہمارا پروگرام : اللہ تعالٰی کی عبادت رسول اللہ کی اطاعت ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت #JamiatUlemaeIslam
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 21/11/2024
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے جس نے بھی فالو کیا ہے اسکو 💯 پرسنٹ فالو بیک کیا جائے گا
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
‏حضرت عمر فاروق راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں چکر لگا کر دیکھا کرتے تھے کون کس حالت میں ہے، اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو بخشی، انہوں نے حضرت عمر کی روایت زندہ کی۔ مفتی محمد تقی عثمانی👇
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
000
Reposted by ATIQ UR REHMAN
Jawad @ft-jawad.bsky.social · 20/11/2024
Like❤ Retweet♻
2137
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
000
Reposted by ATIQ UR REHMAN
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
1175
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
@asim9090.bsky.social اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
000
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر اب تک فالو بیک کی شرح 50 فی صد ہے۔ فالو کر کے ان فالو کرنے کی واردات بھی جاری ہے۔ کچھ خود ساختہ سورما فالو بیک نہیں کر رہے۔ فالو بیک نہ کرنے والوں کا 72 گھنٹے انتظار کریں۔ اس کے بعد انھیں ان فالو کر دیں۔
020
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
000
Reposted by ATIQ UR REHMAN
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
010
Reposted by ATIQ UR REHMAN
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
پوسٹ سیو کر لیں۔۔۔۔۔ 24 نومبر کو کوئی احتجاج نہیں ہو گا کال واپس لی جائے گی بدلے میں صرف لالی پاپ 🍭 دیا جائے گا ذیادہ سے ذیابیطس جیل میں مشقتی فراہم کر دیا جائے گا ویسے بھی بھونکنے والے کتے شکار نہیں کر سکتے
010
ATIQ UR REHMAN @atiq00.bsky.social · 20/11/2024
دو دن انتظار کے بعد بھی اگر کوئی آپ کو فالو بیک نہی دیتا تو نہ صرف اس کو انفالو کریں بلکہ ساتھ بلاک بھی ماریں ۔۔۔ ایڈے نواب تسی۔۔۔اسی کسے توں گھٹ آں۔۔۔
000