Sign in

Asif Qureeshi

@asifsaeed.bsky.social
376 followers 278 following 13 posts

اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو قیمتی جانیں ❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by Asif Qureeshi
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
ہم سمجھتے تھے کہ ریاست اس حد تک نہیں جائے گی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلائے گی ہم سمجھتے تھے کہ اوپر بیٹھے چار پانچ لوگوں کی یہ پالیسی ہے جو نیچے لوگ ہیں وہ ایسے نہیں ہیں لیکن کل نہتے لوگوں پر گولیاں ان بڑے عہدیداروں نے نہیں نیچے والوں نے چلائی ہیں ! وسیم ملک ۔۔
21814
Reposted by Asif Qureeshi
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by Asif Qureeshi
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
پاک فوج کا خیر سگالی کا بھرپور مظاہرہ، ڈی چوک میں کنٹینرز پر چڑھنے والے کارکنوں کو گلے لگا لیا، عوام اور فوج کی محبت کا یہ منظر بہت سے لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا۔۔!!
0104
Reposted by Asif Qureeshi
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
پاک فوج کے جوانوں نے پی ٹی آئی کارکنوں کو گلے لگا لیا۔ حکومت کا بڑا منصوبہ ناکام
052
Reposted by Asif Qureeshi
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
‏پاک فوج نے ڈی چوک خالی کر دیا۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
063
Reposted by Asif Qureeshi
Naya Pakistan @realnayapakistan.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کے آن لائن ٹائگرز سے گزارش ہے کہ بلیو سکائی اکاونٹ نیو ہے جیسے ہی اپڈیٹ آئے ریپوسٹ کمنٹ کریں شکریہ آج کی مکمل اپڈیٹ اس اکاونٹ سے ملے گی
03311
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان قید ہوکر بھی آزاد اور زور آور ہے جبکہ ن لیگ ،شہباز شریف اور اسٹیبلشمنٹ آزاد اور حکمران ہوکر مجبور اور ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ یہی سچ ہے چاہے مانیں یا نہ مانیں۔ عمران خان جیت چکا ہے۔
110
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 25/11/2024
ترنول کے مقام پر ساؤتھ کے قافلے کے شرکاء کی آمد شروع
010
Reposted by Asif Qureeshi
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 23/11/2024
*اسلام آباد احتجاج* *ڈیوٹی لگنے پر نفری کے دل کی آواز*
0244
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 24/11/2024
خان نے کہا بلایا ہے؟
000
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 20/11/2024
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات ختم وزیر اعلی کے پی کے اڈیالہ جیل سے روانہ
010
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی سارے مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے الحمدللہ
010
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 20/11/2024
خوشخبری 🚨 انشاء اللہ 24 نومبر کا احتجاج عمران خان خود لیڈ کریں گے علیمہ آپا کا بیان 🔥
010
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 20/11/2024
سب بولو الحمدللہ
030
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 19/11/2024
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
000
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 19/11/2024
عوام کا خوف حکومت کو ہلا کر رکھ گیا ہے۔ 24 نومبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تو کیا ہو گا؟ عمران خان کی بھرپور منت سماجت کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ احتجاج ہو گا۔ جو نہیں آنا چاہتا، وہ اپنے راستے ابھی سے جدا کر لے۔ خان کا مؤقف قائم
010
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔
020
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 19/11/2024
Welcome I am also new
110
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج میں شرکت پر کسی کا شناختی کارڈ بلاک نہیں ہوں سکتا اور نہ تعلیمی اسناد کینسل ہو سکتی ہیں ،یہ خوف پھیلانے کے لیے ایک گیدڑ بھبکی ہے
000
Asif Qureeshi @asifsaeed.bsky.social · 19/11/2024
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ
110