Sign in

Asad Khaksar Jui

@asadkhaksar.bsky.social
30 followers 29 following 8 posts

Digital Media Cell JUI Pakistan

PostsRepliesMedia
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 14/12/2024
سب کر کردیا ہے فالو بیک کا انتظار ہے
010
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 04/12/2024
@huzaifa595.bsky.social
011
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 28/11/2024
باب الاسلام سکھر کانفرنس کے فضائی مناظر ابھی تو سر شام شروعات ہوئی ہیں ، #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
010
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 24/11/2024
بشرہ بیگم آپ کے شوہر کے سسرال والے بھی تو مدینہ میں ننگے پاؤں چلتے تھے جن کو نور الدین زنگی نے واصل جہنم کیا تھا
000
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 24/11/2024
قائدِ محترم قوم کی نگاہیں اس وقت آپ پر آپ ہی واحد شخصیت ہے جو اس فرقہ واریت کے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور اس جنگ کو ہوا دینے والوں کو لگام ڈال سکتے ہیں..!!!!
000
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 23/11/2024
خیر اس بات سے تو اتفاق کرنا پڑے گا کہ واقعی گند تھا🤣
000
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 22/11/2024
جمعیت علماء اسلام کے ابابیل ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک بھی کریں
000
Asad Khaksar Jui @asadkhaksar.bsky.social · 20/11/2024
جمعیت علماء اسلام ہی وہ واحد جماعت ہے جو آئین کی بھی بقاء چاہتی ہے اسلام کی بھی بقاء چاہتی ہے جمہوریت کی بھی بقاء چاہتی ہے باقی سب کے سب اپنی مفاد کی جھنگ لڑرہے ہیں #TaemJUIBuleSKy
000
Reposted by Asad Khaksar Jui
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
لادین عناصر صوبے میں گستاخانہ حرکتوں کی پذیرائی کرکے سندھ کو لبرل اور سیکولر ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ، کروڑوں سندھی عوام اللہ جل شانہ کی وحدانیت اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان کو اپنی کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں، علامہ راشد سومرو کی خانگڑھ میں گفتگو #JamiatUlemaeIslam
24517