رسول اللہﷺکے جلیل القدر صحابیؓ، سیدنا ابوسفیانؓ اور سیدہ ہندؓ کے لخت جگر، ام المومینین سیدہ ام حبیبہؓ کے بھائی، کاتبِ وحی، پہلے امیر البحر، تدبر و سیاست کے آفتاب، عظیم الشان حکومت چھٹے خلیفہ اسلام، ہادی و مہدی سیدناامیر معاویہؓ رض پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں، آمین یا رب العالمین
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ