timesofkarachi.pk
ہماری شناخت اسلام اور پاکستان ہے، بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ کو اس شناخت پر فخر ہے، مولانا عبدالستار
بیت السلام 12 ویں اولمپیاڈ 2024ء میں 200 تعلیمی اداروں کے 2500 سے زائد طلبہ نے مختلف کیٹگری کے کھیلوں اور ذہنی آزمائش کے مقابلوں میں حصہ لیا، یہ مقابلے 7 سے 16نومبر تک انٹیلکٹ اسکول کورنگی کراسنگ میں ...