Reposted by @arman786.bsky.social

بی بی اور گنڈا پور خیریت اور اللہ کے بعد پختون بھائیوں کے محفوظ ہاتھوں میں ہیں weak point پر رینجرز نے شیلنگ کرکے چند کارکنوں کی گرفتاری کی ہے البتہ D چوک کا کنٹرول موجود ہے
پنجاب کے قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں لہذا دعا کریں کہ اللہ استقامت دے اور مجاہدیںن کی حفاظت فرماۓ
آمین Reweet