Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 12/12/2024شہزادہ بقی النوری محترم محمد نواز شریف صاحب کی شرٹ مبارک کی نیلامی کی تقریب۔۔۔ 020
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 03/12/2024لاہور الحمرا ہال قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اٹھا۔ @shahbazgill.bsky.social #قیدی_نمبر_804 131
Reposted by Dr A.R. Khan MadhaSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 01/12/2024اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی 613465
Reposted by Dr A.R. Khan MadhaMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں، اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔ علامہ زبیر احمد۔ #IslamabadMassacare 25224
Reposted by Dr A.R. Khan MadhaMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو 14524
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 26/11/2024بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔ سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی 043
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 25/11/2024میرے تمام بےگناہ قیدیوں کو رہا کیا جائے- عمران خان 051
Reposted by Dr A.R. Khan MadhaUsama @usama001.bsky.social · 25/11/2024خاں صاحب کے ساتھ محبت کی انتہا کر دی ہے اس لڑکے نے شاباش💕👏🏽 21511
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 25/11/2024ہم اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اب عمران خان کی رہائی کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی، سہیل آفریدی 040
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد والو دل جیت لیا تم نے۔۔۔ ہمارے بڑوں کے گھر بار چھوڑ کر احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے کا مول دے دیا تم نے۔۔۔ 062
Reposted by Dr A.R. Khan MadhaZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 25/11/2024ٹی آر ٹی ورلڈ کی عمران خان کی فائنل کال پر تحریک انصاف کے تاریخی احتجاج پر رپورٹ @TRTWorldNow #HistoryInTheMaking 05722
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 24/11/2024Share PTI Lawyers in Lahore Contact them in case of arrest Malik Parvaiz Iqbal 03009416871 Yousaf Wayen 03227002210 Irfan Alvi Adv 03224444946 Salman Shahid 03000375910 Bilal Mustafa Adv 03224238334 Irfan Hassan 03205591189 Mehboob Ali Chohan 03004742517 Maria Khan Baloch Adv 03008769733 030
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 24/11/2024یہ ڈفرز شہر بند کر کے پھنس چکے ہیں کل ورکنگ ڈیز شروع ہو جائیں گے اب انکو دوبارہ شہر کھولنے کے لیے ہاتھوں سے لگائ گئ گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑیں گی دیکھتے جائیں انکے ساتھ ہوتا کیا ہے۔ 1112
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 24/11/2024یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت! وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 041
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد میں کیا ہونے جارہا ہے #islamabad #pti #24november 010
Dr A.R. Khan Madha @armadha.bsky.social · 18/11/2024Honored to have moderated the Fountain House Pakistan Annual Fund Raising Dinner 2024. Grateful for the opportunity to share the stage with exceptional speakers, especially the inspiring Dr. Amjad Saqib. #FountainHouse #AnnualDinner #FundRaising #DrAmjadSaqib #Moderator 020