Sign in

Ali Shah

@alishah15.bsky.social
381 followers 273 following 57 posts

I'm a programmer.

PostsRepliesMedia
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 11/12/2024
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *👈🏻🌙 08 جمادی الاُخری 1446ھ ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 11 دسمبر 2024عِیسَوی* *👈🏻☀️ 28 مگر2081 بکـــــرمی* *👈🏻بدھ* *👈🏻 آج کا پیغام 📜*
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 07/12/2024
القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 7 ترجمہ: اور خدا نے جو تم پر احسان کئے ہیں ان کو یاد کرو اور اس عہد کو بھی جس کا تم سے قول لیا تھا (یعنی) جب تم نے کہا تھا کہ ہم نے (خدا کا حکم) سن لیا اور قبول کیا۔ 🔖 *04۔ جمادی الثّانی 1446 ہجری* 🔖 *07۔ دسمبر 2024 عیسوی*💎 🔖 *25۔ مگّهر 2081 بکرمی**
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 06/12/2024
Anwar Masood 😂😅.
082
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 05/12/2024
Kya kamal ki baat ki ha Sultan Abdul Hameed Khan.
021
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 03/12/2024
🤍صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤ Send 10 person please 🫀
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 03/12/2024
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *👈🏻🌙 30 جمادی الاول 1446ھ ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 03 دسمبر 2024عِیسَوی* *👈🏻☀️ 20 مگر2081 بکـــــرمی* *👈🏻منگل* *👈🏻 آج کا پیغام 📜* *✍ *عورت کا شوہر پر حق*
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 02/12/2024
Karwah Sach
001
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 02/12/2024
I agree with Hamid Mir. @imrankhanpti.bsky.social @hamidmir.bsky.social
001
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 01/12/2024
سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟ ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا @ragnar90.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
120
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 01/12/2024
Best speech in KPK assembly. @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
122
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 29/11/2024
Imran Riaz Khan na shaheddo ki sahi tadad bta di. @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @ragnar90.bsky.social
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 29/11/2024
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *👈🏻🌙 26 جمادی الاول 1446ھ ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 29 نومبر 2024عِیسَوی* *👈🏻☀️ 16 مگر2081 بکـــــرمی* *👈🏻جمعۃ المبارک* *✍ *استغفار کی فضیلت*
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 29/11/2024
مُرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مُرشد اُسے تو ہم سے ھی فُرست نہیں ملی
002
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 29/11/2024
"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔" ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟ یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟ @pti.bsky.social @ptikpk.bsky.social
001
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں: 570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں" 😢😢😢 @pti.bsky.social @ptikpk.bsky.social
031
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
...
043
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
اسد قیصر کو چیئرمین تحریک انصاف اور علی محمد خان کو جنرل سیکریٹری نامزد کر دیا گیا کیا آپکو یہ دونوں قبول ہے؟ @pti.bsky.social
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
What is this???
001
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
‏یا اللہ ان کی دعا قبول فرما۔۔۔۔ Ameen @pti.bsky.social @ptikpk.bsky.social
020
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
مطیع اللہ جان کو آج رات تقریباً 11 بجے پمز کی پارکنگ سے نامعلوم اغوا کاروں نے ثاقب بشیر (جنہیں 5 منٹ بعد چھوڑ دیا گیا) کے ساتھ ایک بے نشان گاڑی میں اغوا کیا گیا۔ یہ اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی ان کی جرات مندانہ کوریج کے بعد ہے۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ میرے والد کو فوری طور پر چھوڑ دیا جائے
001
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 28/11/2024
Comment ma zaroor btai
043
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
Murshid hamari fauj kya larti hareef sa usee tu ham sa hi fursat Nahi
133
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
‏شچ کڑوا ہوتا ہے @pti.bsky.social @ptikpk.bsky.social
023
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
An elderly father's 17-year-old son was martyred by ranger's bullets. This pain, this sorrow, is difficult to describe in words. ایک بزرگ والد کا 17 سال کا بیٹا رینجر کی گولیوں سے شہید ہو گیا۔یہ درد یہ دکھ @ptikpk.bsky.social @aljazeera.com @skynewsrss.bsky.social @bbcbreaking-bot.bsky.social
143
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
‏آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی ۔۔۔۔
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
‏دل سے بتائیں یہ سب آپ کو عمران خان سے مخلص لگتے ہیں ؟
112
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
Black day 🖤 @ragnar90.bsky.social @pti.bsky.social
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
‏کچھ لوگوں کے حوالے سے حیران کن چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کو ناکام کرنے کی بہت کوشش کی گئی 25 اور 26 کی درمیانی شب انہیں گرفتار کروانے کا منصوبہ بھی تھا مگر اسلام آباد اور راولپنڈی والوں نے ناکام بنایا۔
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
‏صبح کے 5:48am بجے۔ جو لوگ کہہ رہے ہیں احتجاج مؤخر ہو گیا یہ ویڈیو ان کے لیے۔۔ @pti.bsky.social @ptikpk.bsky.social
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 27/11/2024
پاکستانیوں پر کلاشنکوف AK47 سے سیدھی گولیاں ماریں گئیں The Pakistanis were shot directly by Kalashnikov AK47 @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social
021
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر موجودہ حالات کے باوجود بھی آپکو حق اور باطل میں فرق نظر نہ آۓ تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوۓ ہیں
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 اہم اپیل ڈی چوک میں فسطائی حکومت نے تمام سٹریٹ لائیٹس بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے احتجاج کے شرکاء کو دشواری کا سامنا ہے، راولپنڈی اسلام آباد کے عوام سے درخواست ہے کہ ان کے لئے ٹارچ اور سرچ لائیٹس کا انتظام کریں۔
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
Imran Riaz khan
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
پبلک سروے ! کتںے فیصد لوگ اس مطالبے ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات کے حق میں ہیں ؟ 1- 100 ٪ 2- 75٪ 3- 50 ٪ 4- 0٪ ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی اسٹیج پر موجود @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
022
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
فوج بھی میری ملک بھی میرا آو گلے لگ جاؤ پُرامن رہو مِل کر آزادی حاصل کرینگے @ragnar90.bsky.social @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
011
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
‏ایسے پہنچتے ہیں D چوک پر
022
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 26/11/2024
‏خوش آمدید اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی عمران خان کی طرح مُکا بناتے ہوئے,وڈیو Bushra Bibi making a punch like Imran Khan, video. @ragnar90.bsky.social @pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
011
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
‏کارکنوں کا حسن سلوک اور پنجاب پولیس کے نعرے
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
قیدی وین
010
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
Situation
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
الرٹ۔۔۔ 26 نمبر چونگی اسلام آباد تحریک انصاف کے مقامی کارکنان پہنچ گئے ،، نعرے بازی @ragnar90.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
000
Reposted by Ali Shah
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 25/11/2024
جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجائیں گے ہمیں مارچ کو ختم نہیں کرنا، بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب
094
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
اسے کہتے ہیں پختون پاور، نوجوان نے کنٹینر کو ہٹا کر راستہ کھل دیا۔ ویلکم ٹو اسلام آباد It is called Pakhtoon Power, the young man opened the way by removing the container. Welcome to Islamabad. @ragnar90.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
شیر وزیر اعلی علی امین گنڈا پور برہان انٹرچینج پر قافلوں کی قیادت کرتے ہو، ’’آئی آئی پی ٹی آئی‘‘ کے نعرے۔۔!! @ragnar90.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
000
Ali Shah @alishah15.bsky.social · 25/11/2024
ورکر تحریک انصاف کا ہے شاید دنیا میں کسی اور پارٹی کے پاس ایسا ورکر نہیں ڈھائی سال سے ظلم جبر سہنے کے باوجود ہر کال پہ نکلتے ہیں کاش پوری قوم کا مزاج مزاحمتی بن جائے بے شک آپ جس جماعت سے بھی ہیں اپنے حقوق اور جمہوریت کیلئے نکلیں @ragnar90.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
010