Sign in

ali62wala.bsky.social

@ali62wala.bsky.social
77 followers 14 following 2 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 19/11/2024
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف
53513
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
625380
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024
ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گنڈاپور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا ہُوا ہے۔۔۔ باقی صرف کپتان کو خُوش کرنے اور یُوتھیوں کو بے وقوف بنانے والی سیاست ہے!
95811
Reposted by @ali62wala.bsky.social
KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال والوں کو اٹک کراس نہیں کرنے دیں گے اب کی بار چمڑی اُدھیڑ کر رکھ دیں گے
13211
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے” ‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
1426178
Reposted by @ali62wala.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
گنڈا پور پر سیدھا وار ‏آرمی چیف عاصم منیر نے اپیکس کمیٹی اجلاس میں کہا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ادارے گورننس موجود خرابیوں کو روز اپنے جوانوں کی قربانی دیکر پورا کررہے ہیں
0138
Reposted by @ali62wala.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
بشری بی بی جو دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے اُن سے تصدیق کرو کہ وہ خود آئیں گی؟ شیر افضل مروت
1157
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے ‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا
1023250
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے 24نومبر کے دھرنے سے نمٹنے کا وزارت داخلہ کا پلان: دو ماہ کے لئے شہر اقتدار میں 144نافذ سیکیورٹی فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم افغان مہاجرین کیمپوں کی جیوفینسنگ کا آغاز احتجاج کا حصہ بننے والے طلباء کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرانے کی تجویز پر غور
25113
Reposted by @ali62wala.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
69638
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024
Today I argue on Musk’s advocacy on citizen journalism. How useful or hazardous it can be, when social media has no ethical boundaries or professional checks. Please do read, share, and comment. Citizen Journalism: A Double-Edged Sword stratheia.com/citizen-jour...
stratheia.com
Citizen Journalism: A Double-Edged Sword
Citizen journalism, for all its flaws, is here to stay. But we must address its ethical, social, and political implications
46813
ali62wala.bsky.social @ali62wala.bsky.social · 18/11/2024
Me
000
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
67517
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
15019
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
1227776
ali62wala.bsky.social @ali62wala.bsky.social · 18/11/2024
😄😄
000
Reposted by @ali62wala.bsky.social
KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 18/11/2024
گڈ مارننگ بلو اسکائے تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂
5426750
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ VPN بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ سے 30 نومبر تک مہلت مانگ لی ہے اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ VPN بند کیسے کرنے ہیں!
65316
Reposted by @ali62wala.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024
‏بریکنگ نیوز میری طرف تو ساگ کا افتتاح ھو گیا ھے آپ اپنا دیکھ لو
0151
Reposted by @ali62wala.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی ایک لمبی لسٹ ھے جبکہ kpk میں لگاتار تیسری بار حکومت کرنے والوں نے ترقیاتی کاموں کی بجائے آج الجہاد کا نعرہ لگایا ھے
2174
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
28524144
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!!
1115131
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33551165
Reposted by @ali62wala.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024
عدالت نے پنکی پیرنی فراڈن کے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا.
0143
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 18/11/2024
بالآخر عدالت نے تنگ آ کر بشری پنکی کی ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اگر 21 نومبر کو حاضر نہ ہوئی تو اڈیالہ جیل ہی جائے گی۔
13313
Reposted by @ali62wala.bsky.social
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 17/11/2024
ٹرمپ آئے گا، ہمیں چُھڑائے گا! ‏کیپیٹل ہل دنگےکے جیل میں سزا پانے والے مجرموں کی اُمید کہ ٹرمپ انہیں صدارتی معافی دے دے گا. #CapitolHill #Trump
610020