Reposted by ~Ahmed🇵🇸nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 01/12/2024اس بچے کا نام بھی تحریک انتشار نے ڈی چوک کے برائے نام شہداء کے لسٹ میں ڈال دیا تھا، جو اب ان کے والد محترم کو اس جھوٹی خبر کی تردید کرنا پڑی، 04614
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 25/11/2024کیونکر ہر بار اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے وزیراعلی اور اس کے جتھے کو معاف کردیا جاتا ہے اس لیے جتھے میں موجود انتہاپسندوں کو کوئی خوف نہیں۔ سرکاری املاک برباد کرنے کا کیونکہ انہیں معلوم ہے وہ بچ جائیں گے یہی ریاست کی اب تک کی سب سے بڑی کمزوری رہی ہے۔ 010
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 25/11/2024اگر محسن نقوی نے اسلام آباد پہنچا کر پی ٹی آئی کو دھرنے کی جگہ ہی دینی تھی تو پورے ملک کو ہیجان کی کیفیت میں کیوں ڈال رکھا تھا کیوں پورا ملک بند کررکھا تھا؟؟ پولیس والوں کی زندگیوں سے کیوں کھیلنا تھا؟؟ 010
Reposted by ~Ahmed🇵🇸Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔ 312672
Reposted by ~Ahmed🇵🇸Raza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم @thursdaytimes.com 62115
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 24/11/2024جب تجھے پتا ہے نیازی باہر نہیں آئے گا پھر کس کو پھدو بنا رہا ہے تُو 000
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 24/11/2024حرامی انسان 😂😂😂 یعنی نہ تیرا نیازی رہا ہونا اور نہ پلانگ سکھاؤں گا 000
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024ب چ اسلام آباد احتجاج کی فائنل کال کے لئے نکل تُو بلیو اسکائے پر بنڈ مروا رہا 000
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024🚨 زرائع کے بعد اسلام آباد پولیس کل سے چھپڑ اور گٹر کا گندہ پانی جمع کر کے اس میں لال مرچیں اور برف ڈال کر واٹر کینن میں جمع کر رہی ہے۔ یوتھیوں جو فیر اللہ نوں منظور 070
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024Exactly, I will close the doors. I am not saying that police should not take precautionary measures, but there should never be problems for the ppl so that their daily routine is not disturbed. 000
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024اگر علی امین گنڈا اسلام آباد دھرنے کے لئے نہ رُکا تو سمجھو کہ یہ ایک باپ کی اولاد نہیں ہے۔ 030
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024I'm not Youthia. What I mean is that the govt which is shutting down everything will not benefit common ppl but those who are supporters of this govt will also become opponents and PTI is benefiting in this. The suffering of common people should be considered beyond politics. 210
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024I'm not Youthia. What I mean is that the government which is shutting down everything will not benefit common people but those who are supporters of this government will also become opponents and PTI is benefiting in this. 020
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024I think PTI has succeeded today in protest of November 24. 🔻Roads blocked 🔻Motorways closed 🔻Transport closed 🔻Internet off The suffering of the people has increased a lot. Somewhere, dead bodies are not getting the way and some are dying in the ambulance. #PTI #ImranKhan #PMLN #ShehbazSharif 010
Reposted by ~Ahmed🇵🇸~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024باجوہ صاحب! یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ 1167
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 بڑا یوٹرن ، پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا 😂😂😂 053
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 22/11/2024محمد بن سلمان عمران نیازی کو جہاں سے اٹھا کر لائے تھے اُدھر واپس چھوڑ آنے پر باجوہ کو میڈل پہناتے ہوئے 😎 020
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔ اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔ ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉😂 141
Reposted by ~Ahmed🇵🇸~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 19/11/2024بدل رہا ہے پاکستان ❤️🇵🇰 سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز ریکارڈ! 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ، آج سٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 پر پہنچ گئی۔ 052
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 20/11/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔ دوستوں کیا حال ھے؟ بلیو اسکائے کا تجربہ کیسا چل رہا ہے پھر؟ 😀 020
~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 19/11/2024بدل رہا ہے پاکستان ❤️🇵🇰 سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز ریکارڈ! 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ، آج سٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 پر پہنچ گئی۔ 052