Sign in

Chudhray Ahmad

@ahmadch1.bsky.social
246 followers 193 following 39 posts

اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں🖤

PostsRepliesMedia
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 22/03/2025
زندگی کے کچھ رنگ بہت خاص ہوتے ہیں جیسے محبّت کا رنگ، عزت و احترام کا رنگ ،بھروسے کا رنگ ۔۔۔❤️
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 08/02/2025
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 17/01/2025
Hope"🫀
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 17/12/2024
"میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ " عمران خان
020
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 17/12/2024
ٹرمپ ایڈوائزر رچرڈ گرینل کے ایک ٹویٹ released Imran khan نے آگ لگا دی۔
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 26/11/2024
‏نہ علی امین گنڈاپور گرفتار ہوئے ہیں اور نہ ہی بشریٰ بی بی الحمداللّٰہ دونوں محفوظ ہیں۔ فیک نیوز چلا کر صرف کارکنان کے حوصلے پست اور کمزور کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے اور اسکا بذریعہ اے آر آئی نیوز اور چند لفافہ صحافی
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 25/11/2024
‏بشری بی بی عمران خان کی طرح مُکا بناتے ہوئے,وڈیو
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 24/11/2024
‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔!
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏یا ربی!🫀🥀 میرے اندر بہت سے خشک باغات ہیں اور تو بارشوں کا رب ہے۔۔!🌸🌙🤲🏻🥲 Assalm Alikum... GooD MorninG....💤
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏اسلام آباد میں کرفیو پاراچنار میں شدید احتجاج سکردو میں شدید احتجاج موٹرویز اور سڑکیں بند کشمیر میں شدید احتجاج جڑواں شہر میں لاک ڈاؤن ہاسٹلز، گھروں پر چھاپے آپ کا ویژن ہے سر 🖐️ Itna houf hy mary Khan ka ✌💪
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
ہم ہوتے شہنشاہ ہند تو زمرد و یاقوت سے جاناں کندہ کراتے تری آنکھیں تاج محل کی دیواروں پر #PTI_Followers
033
Reposted by Chudhray Ahmad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏میرے پاکستانیوں۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
13293138
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
Insafians ny is App py ko b bnd krwana lgtaa 😅😅
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏عمران خان نے کال نہیں دیا ہے بلکہ ریاست کو للکارا ہے، کل ایک بار پھر سے حسینی لشکر تم یزیدوں سے ٹکرانے کے لئے تیار ہیں
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨ایک بار یہ احتجاج شروع ہوگیا تو یہ اعصاب کی گیم ہو گی، عوام کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا۔ سڑکیں اور کاروبار یہ خود بند چکے ہیں۔تیل ، کھانا اور دیگر اشیا کی سپلائی ٹھپ۔ہر لمحے کے ساتھ اندرونی اور بیرونی دباؤ بڑھتا جائے 24 کو ہر پاکستانی نکلے گا انشاءاللہ
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏عمران خان نے تحریک انصاف کو نہیں پورے قوم کو بلایا ہے۔ انشاءاللہ قوم نے کبھی خان کو مایوس نہیں کیا ہے۔
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏سیاست دان اگلے الیکشن کا سوچتے ہیں لیڈر اگلی نسلوں کا سوچتا ہے۔۔ اور جو نسل عمران خان نے تیار کی وہ غلام اسٹبلشمنٹ کو آیندہ 100 سال تک مقابلہ کریگی
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 23/11/2024
‏پورا گاؤں کھڑا ہو گیا۔ پولیس بھاگ گئی۔ اوکاڑہ مہر عبدالستار - یہ ہے آپکی طاقت اگر آپ جُڑ جائیں۔
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 22/11/2024
Jummah mubarak ✨ 💖
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 21/11/2024
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾ اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 20/11/2024
KHAN ARHA HY 🔥🦁
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 20/11/2024
‏“ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا- سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو #ImranKhan #FinalCall #DChowk
020
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 20/11/2024
‏وہاں طبیب کیا کرے جہاں تیرا دیدار ہی شفا ٹھہرے اللہ مرشد کو اپنی امان میں رکھے♥️♥️ ‎🗣️ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall @ahmadch1.bsky.social
020
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم صبح بخیر بلو اسکائی واسیوں
100
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں۔🙂 #خاکـزادہ #poetry
000
Reposted by Chudhray Ahmad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
35500170
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
‏وہاں طبیب کیا کرے جہاں تیرا دیدار ہی شفا ٹھہرے❤ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall
030
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
‏﷽ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذنَـآ اِن نَّسِينَـآ اَو اَخطَانَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِل عَلَينَآ اِصرًا كَمَا حَـمَلتَهٝ عَلَى الَّـذِينَ مِن قَبلِنَا "رب اگر ہم بھول جائیں یاغلطی کریں تُو ہمیں نہ پکڑ اے رب ہمارے ہم پر ہم سے پہلےلوگوں کیطرح بھاری بوجھ نہ رکھنا البقرہ286
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
X kay stayeee,Blue Sky pr ayeee
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
Stand up for your future and for Imran Khan on November 24th This is the moment to take action
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
ویسے کیا لیول ہے انصافینز کا بھی سب ادھر بھی پہنچ گئے ہیں فل چھائے ہوئے ہیں ڈیجیٹل دہشتگرد😅✊ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
یہ جبر کا موسم کب بدلے گا؟ ہم بدلیں گے تب بدلے گا✊ #🗣️ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
What's that really means? 😅😅
010
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
توں وی میری اکھ نہیں پڑھدا، تینوں وی دکھ بول کے دساں؟ #goodmorning #pakistan #blue-sky #poetry
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
🗣️ ‏۲۴ نومبر کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کریں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر، عمران خان کی خاطر اور پاکستان کی خاطر۔ ✊ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall
030
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
🗣️ 24 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں! انصاف کی آخری پکار پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ آئیے تبدیلی کے لیے اپنی آوازیں متحد کریں۔ ✊ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall
000
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
‏میں  احمد جٹ Saudi Arabia سے شرعی پوسٹ کررہا ہوں وہ بھی بغیر VPN کے بے شرموں!!! میرے فیورٹ لیڈر عمران خان کو رہا کرو ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی ‎ #FinalCall #ImranKhanPTI @ahmadch1.bsky.social
000
Reposted by Chudhray Ahmad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
سیدھی سی بات ہے!
2230797
Chudhray Ahmad @ahmadch1.bsky.social · 19/11/2024
Stand up for your future and for Imran Khan on November 24th This is the moment to take action #FinalCall #ImranKhanPTI @ahmadch1.bsky.social
110
Reposted by Chudhray Ahmad
خان ہمارا فخر ہے @beloos.bsky.social · 19/11/2024
آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید
042