Reposted by Imran khan only

اسٹیبلشمٹ نے خان صاحب کو offer کی جو مرشد نے ٹھکرا دی سب کو پتا چل گیا کہ یہ ایک قیدی کے پاؤں میں پڑے ہوۓ ہیں کہ خدا کیلیے حکومت کو چلنے دیں
اس ذلت کو cover up کرنے کیلیے اردلی صحافی سر گرم ہیں
ہم نے یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ فوج ایک قیدی کے پاؤں میں پڑی ہوئی ہے😎😎😎
اسد علی طور