Sign in

Abdul Haleem

@abotaqi073.bsky.social
703 followers 642 following 66 posts

JUI social media worker

PostsRepliesMedia
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 08/12/2024
‏ضلع دیر لوئر کے امیر جناب سراج الدین صاحب مولانا فضل الرحمن صاحب سے اعزازی شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔ ‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
020
Reposted by Abdul Haleem
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔
38121
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 23/11/2024
شمالی علاقہ جات کے پہاڑوں سے حاصل کردہ خالص سلاجیت جو دے آپ کی زندگی کو نیا موڑ خواہشمند افراد رابطہ کرے
010
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 23/11/2024
010
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب دوستوں کو صبح بخیر، کچھ مصروفیت کی وجہ سے ایک دو حاضر نہیں ہوسکا ابھی موقع ملا تو سب کو فالو بیک دیدیا اب بھی اگر کوئی رہ گیا ہوں فالو بیک سے تو کمینٹ بکس میں بتائے۔
010
Reposted by Abdul Haleem
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚* 💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛
000
Reposted by Abdul Haleem
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 18/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں🫶 🌺
4282
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ افغانستان میں ایک چائنیز ‏تاجر جس کا نام وانگ فیکی تھا، اس نے اسلام قبول کریا، اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام رکھ دیا گیا۔
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، سب کو فالو بیک ملے گا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
‏ضروری اعلان سماعت فرمائیں ‏گذشتہ احتجاج میں ‏ پی ٹی آئی کے ‏باقی ماندہ کارکنان ‏کو پکڑوانے کا سہرا ‏علی امین گنڈا پور ‏کو گیا تھا ‏اس دفعہ یہ تمغہ ‏24 نومبر کو ‏بشری بی بی کو ‏ملے گا ‏اعلان ختم ہوا ‏⁦‪#24NovemberFinalCall‬⁩
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا 🖤
000
Reposted by Abdul Haleem
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
ایکس سمیت دوسرے سوشل میڈیا فلیٹ فارم کی طرح بلیو سکائی پر بھی اپنے فلسطینی بہن بھائیوں اور بچوں کو نہ بھولیں یہاں بھی ان کے لیے آواز بلند کرے، ان پر ہونے ظلم وبربریت کے خلاف آواز اٹھائے۔
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر اڑان بھرنے والے سب دوست ایک دوسرے کو سپورٹ کریں یہاں سب برابر ہیں ایکس کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے۔ سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں۔💐🌷🥀🇵🇸
010
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 19/11/2024
شمالی علاہ جات کے بلند وبالا فلک بوس پہاڑوں سے حاصل کردہ خالص سلاجیت، خواہش مند جلد رابطہ کرے 03072733073
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
مولانا فضل الرحمان صاحب
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
‏الحمد للہ یہ تینوں بھی جھنم واصل ہوگئے 🔥🔥🔥 تمام حضرات " الحمد للہ " ضرور کمنٹ کریں
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
Who stand with philistine🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
020
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
فالو بیک سے کوئی رہ تو نہیں گیا
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
حدیث شریف
010
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
Bluesky has crossed 19M users.
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کس کس نے یہاں انٹری ماری ہے آئے ایک دوسرے کو فالو کریں
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
000
Abdul Haleem @abotaqi073.bsky.social · 18/11/2024
We also joined this new app
000