Reposted by چوہدری عبداللہ گجر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے سے وی پی این کو غیرشرعی قرار دینے پر تشویش کا اظہار
ایسے اقدامات سے مذہب کا تماشا بنایا جا رہا ہے، چیئرمین کمیٹی