Sign in

Abdullah Afridi

@abdullahafridi2024.bsky.social
189 followers 24 following 17 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Abdullah Afridi
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 21/11/2024
Go back to your barracks
011
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 21/11/2024
Go back to your barracks
011
Reposted by Abdullah Afridi
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 21/11/2024
میرے ایک ہزار فالوورز مکمل ہونے میں تھوڑے سے کم ہیں سب بہن بھائی اس پوسٹ کو ریپوسٹ اور فول کریں انشاء اللہ میں سب کو فالو بیک کروں گی۔
4359
Reposted by Abdullah Afridi
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
14328107
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 20/11/2024
😁😁😁
175
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب خیر عمران خان کے چاہنے والوں کو ہو السلام علیکم
000
Reposted by Abdullah Afridi
Maidah Muhammad @maidahmuhammad.bsky.social · 19/11/2024
084
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
‏پی ٹی آئی کے ہر عہدیدار پر کڑی نظر ہے جو احتجاج میں شامل نہیں ہو گا اور عمران خان کی دی ہوئی زمہ داری پوری نہیں کرےگا اُسکے خلاف تب تک ٹویٹس اور ویلاگ کرتا رہوں گا جب تک پارٹی سے نکال نہ دیا جائے ۔
000
Reposted by Abdullah Afridi
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
13509131
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
‏بھٹو کبھی عوام کے دلوں میں نہیں تھا ڈکٹیٹر کا شہباز شریف تھا ملک توڑ دیا اقتدار کے لیے ایک جرنیل کے ساتھ مل کر اور آج بھی اُسکے وارث 6 سیٹیں نہیں جیت سکتے بھٹو عوامی لیڈر نہیں تھا نہ ہی عوام میں باقی ہے ، آپ جمہوری بنیں مگر تاریخ درست کریں
000
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ جس نے بھی واوڈا کو چڑیا گھر کا بجو کہا ہے وہ ایک عظیم انسان ہے 😂
000
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
‏ن لیگ ختم شد ۔۔ جاتی امرا مافیا ختم شد ۔۔ الٹی گنتی شروع!!
000
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
pbs.twimg.com/profile_imag...
000
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
‏شاہد خٹک کا دعویٰ 🚨 اگر 10 سے 15 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو پھر سٹیج سے ہی آپ " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين " کی آواز سنیں گے،
000
Reposted by Abdullah Afridi
IMRAN KHAN @imranriazkhan1.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان اس وقت مکمل لاقانونیت اور فاشزم کی زد میں ہے۔ نام نہاد پاکستانی وزیر داخلہ PTI مظاہرین کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور موبائل سم بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ طلباء کی تعلیمی اسناد منسوخ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ یہ پرامن اجتماع کے بنیادی انسانی حق کو محدود کرنے کی بدترین مثال ہے
0168
Abdullah Afridi @abdullahafridi2024.bsky.social · 19/11/2024
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں کل 20 نومبر کو عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت بھی مقرر ہے!!
020
Reposted by Abdullah Afridi
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
57564182