Sign in

Abdul Khalique

@abdulkhaliq12.bsky.social
47 followers 17 following 23 posts
PostsRepliesMedia
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 12/12/2024
نوٹ۔۔‏انسان جتنا بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہو یا کسی بڑے سے بڑے منصب پہ فائز ہو اگر اس میں انسانیت اور احساس نہیں ہے تو وہ دنیا کا سب سے بڑا جاہل ہے....!
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 27/11/2024
@ptiofficial.bsky.social
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 27/11/2024
محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد)
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 26/11/2024
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے بعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 23/11/2024
احتجاج کرنے کا حق ہر پارٹی کا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت اور حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود ہی پورا کر دیا۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی حیدرآباد میں نیوز کانفرنس۔ #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 23/11/2024
وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے سورۃ البقرہ 221
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 22/11/2024
‏ہمارا مطالبہ عافیہ کی رہائی ‎#SaveAafiaNow Team Aafia Official ‎@TeamAafiaOrg_ ‎#AafiaSiddiqui ‎#FreeAafia FMC Carswell
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 21/11/2024
ہمارا عزم! عافیہ کی رہائی #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell
020 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 21/11/2024
جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم)
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 20/11/2024
‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے، نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 19/11/2024
21 years of separation. 21 years of torture. Aafia Siddiqui’s freedom is long overdue. Justice delayed is justice denied! #SaveAafiaNow #FreeAafia
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 19/11/2024
شکیل احمد سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 19/11/2024
سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
100 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 19/11/2024
‏رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً مومن اپنے اعلیٰ اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے ۔۔۔ سنن ابو داؤد ۔4798 ‎#الحدیث ‎#اسلام
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
‏سندھ کے پانی پر ڈاکہ اور چھ نئے کینال نکالنے کی سازش میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی بھی شریک ہے ‎@Inqilabi55 ‎@BHUT61 ‎#HNR_Team ‎#viralvideo ‎#نیازی_اپنے_بچے_لاؤ ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#WeldoneFarhanGhani
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
ہم اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں ،ہم کسی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔ حافظ نعیم الرحمن صاحب
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
آپ لوگ جیتے ہیں تو ہمارے مسائل حل ہونا شروع ہوئے
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
Nice
010 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
Well come 🫴
000 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ حافظ نعیم الرحمن صاحب
031 0
Reposted by Abdul Khalique
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
613550 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
‏قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7904 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official
131 0
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024
@bsky.app
000 0