Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 12/12/2024نوٹ۔۔انسان جتنا بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہو یا کسی بڑے سے بڑے منصب پہ فائز ہو اگر اس میں انسانیت اور احساس نہیں ہے تو وہ دنیا کا سب سے بڑا جاہل ہے....! 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 27/11/2024محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد) 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 26/11/2024حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے بعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات) 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 23/11/2024احتجاج کرنے کا حق ہر پارٹی کا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت اور حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود ہی پورا کر دیا۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی حیدرآباد میں نیوز کانفرنس۔ #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 23/11/2024وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے سورۃ البقرہ 221 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 22/11/2024ہمارا مطالبہ عافیہ کی رہائی #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 21/11/2024ہمارا عزم! عافیہ کی رہائی #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell 020
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 21/11/2024جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم) 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 20/11/2024پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے، نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔ 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 19/11/202421 years of separation. 21 years of torture. Aafia Siddiqui’s freedom is long overdue. Justice delayed is justice denied! #SaveAafiaNow #FreeAafia 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 19/11/2024رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً مومن اپنے اعلیٰ اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے ۔۔۔ سنن ابو داؤد ۔4798 #الحدیث #اسلام 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024سندھ کے پانی پر ڈاکہ اور چھ نئے کینال نکالنے کی سازش میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی بھی شریک ہے @Inqilabi55 @BHUT61 #HNR_Team #viralvideo #نیازی_اپنے_بچے_لاؤ #نومبر24_خان_کی_کال #WeldoneFarhanGhani 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024ہم اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں ،ہم کسی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔ حافظ نعیم الرحمن صاحب 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024آپ لوگ جیتے ہیں تو ہمارے مسائل حل ہونا شروع ہوئے 000
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ حافظ نعیم الرحمن صاحب 031
Reposted by Abdul KhaliqueJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟ 613550
Abdul Khalique @abdulkhaliq12.bsky.social · 18/11/2024قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7904 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official 131