Sign in

Ayesha

@2dil.bsky.social
330 followers 304 following 11 posts

‏زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا لیکن زندگی کا سچ بھی تو یہی ہے کہ ہم بھی وہی چاہتے ہیں جو آسان نہیں ہوتا۔

PostsRepliesMedia
Ayesha @2dil.bsky.social · 26/11/2024
‏آپ کی زندگی کتنی بھی مشکل ہو اپنے آپ کو تھپکی دیں____خود کو وقت دیں_____مضبوط بنیں___لڑنا سیکھیں_____!!!!! ایک زندگی ہے دکھوں کو دور کرنے کی کوشش کریں__اور خوش رہیں_! @legacyleaver.bsky.social @teampti.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social @teamipians.bsky.social @shobi7.bsky.social
12314
Ayesha @2dil.bsky.social · 20/11/2024
‏ السلام علیکم! ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ الله ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @misskhn.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @salmankh.bsky.social @mrkhany.bsky.social
11811
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
‏آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے_____!!! یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع____! 🔥 🔥 @shobi7.bsky.social @sanamkhan.bsky.social @mrkhany.bsky.social @salmankh.bsky.social
21410
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
محبت کیا ہے؟ مُحبت جسم کی سرحد سے ہو کر جب کسی کی رُوح کی وادی میں چُپکے سے اُترتی ہے تو پھر الفاظ بے معنی ہیں تمہیں اپنے عمل سے مُجھ کو یہ اکثر بتانا ہے میں جو بھی ہوں میں جیسی ہوں مکمل ہوں کبھی جب لوگ میری بات کو پاگل پن کہہ کر نظر انداز کرتے ہوں تو میری بات سُن لینا مجھے تُم چھوڑ کر ہرگز نہ جاؤ گے
11310