Sign in

1234sm.bsky.social

@1234sm.bsky.social
228 followers 100 following 13 posts

Sajid Mughal from Pakistan 🇵🇰

PostsRepliesMedia
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 22/11/2024
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 20/11/2024
اسلام علیکم دوستو میں نے بلیو سکائی پر مسلم لیگ نون پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کو فالو کرنے کا فیصلہ کیا ہے امید ہے باقی دوست ناراض نہیں ہوں گے میری ساری محبتیں اور جدوجہد صرف اور صرف میاں محمد نواز شریف کے لئے ہے آپ اختلاف کر سکتے ہیں مگر تہذیب کے دائرے میں بدتہذیبی کرنے والوں کو بلاک کیاjy
000
Reposted by @1234sm.bsky.social
🇵🇰 Amir 🇫🇷 @amirhanif.bsky.social · 20/11/2024
0124
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 20/11/2024
Hahahahaha
000
Reposted by @1234sm.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔ نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں 😍😍😍
2530582
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
@shahbazuk.bsky.social میاں نواز شریف کے عاشقاں نو مغل ولوں خوش آمدید جی 🌹🥰🌹🙏
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
بہت شکریہ🙏 آپ کی دعاؤں🤲 سے ہٹی چلتی رہے گی انشاءاللہ 🤲
000
Reposted by @1234sm.bsky.social
ARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 18/11/2024
Call your son,s First My Nation will not serve you more 🇵🇰
2142
Reposted by @1234sm.bsky.social
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
@kabeerraja786.bsky.social راجہ صاحب فالو بیک کر دینا تاکہ ہٹی چلتی رہے 🙏🥰
100
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
نواز شریف only 🥰
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
سنا ہے یہ خاتون غیر سیاسی ہے 🤔
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
آج رات کو چکن کڑاھی بنائی تھی تمام روم میٹ نے رج کر کھائی اور خوب تعریف کی الحمدللہ 🤲
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
@razidada.bsky.social #دادا حضور فالو بیک کا انتظار ہے 🥰
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
@farhankvirk.bsky.social آپ کو فالو کر دیا ہے امید ہے فالو بیک ملے گا
000
1234sm.bsky.social @1234sm.bsky.social · 18/11/2024
000