Reposted by @1234sm.bsky.social

چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار
سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔
نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں
😍😍😍