Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 18/12/2024ماشاءاللہ بڑی نیوز👇 پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 9 سال بعد بلند ترین سطح پر سرپلس ہوگیا،۔۔ 2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے: اسٹیٹ بینک 161
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 18/12/2024کوئی فائدا نی۔ جتنے زیادہ پیسے ہونگے اتنی ہی وزراء کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہو گا ۔۔ 010