ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024انہوں نے Good Reason پوچھا ہے کوئی جواب نہیں آرہا یعنی کوئی ہو تو عوام لکھے 🤣 111
ترجمان ⚔️ @afzaal.bsky.social · 19/11/2024مومن ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا مگر نقوی بھائی دوبارہ ہاتھ ڈال کر سانپ کا زہر ضرور چیک کرتے ہیں۔ 110