Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 27/11/2024پیرنی کو بینظیر سے ملانے والے زرا سامنے آئیں ان کے منہ پہ تھوکنا ہے 😁🤭 293
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 22/11/2024یہ ہے امیروں کے کموڈز اور غریبوں کی دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں 😂😂😂👇👇👇👇🤏 161
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/11/2024ناک کیلیئے بھی ایک چھوٹا سا سویٹر ہونا چاہیئے، کیونکہ سب سے زیادہ ٹھنڈ تو ناک کو ہی لگتی ہے 🤣😁🤭 0120
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 19/11/2024ادارے کی شدید تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ لڑکیاں صرف اس وقت سیریس ہوتی ہیں جب وہ آئی لائینر لگا رہی ہوتی ہیں 🤣😁🤭 331
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 18/11/2024جب مہمانوں کا بچہ شرارتیں کرنے کے بعد آپ کو اکیلا مل جائے 😁🤭👇 2150
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 18/11/2024کوئی باجی کو بتاؤ یہاں ناشتا نہیں ملا اور باجی تینوں وقت کے کھانے کے علاوہ برنچ اور ایوننگ ٹی کا بھی کہہ رہی ہیں 😑 090
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 17/11/2024اپنی کہانی خود لکھتا ہوں، ہر تصویر ایک نئی بات بتاتی ہے My lines 💯💯 000
Zohan ❣️ @zohan-writes.bsky.social · 17/11/2024جس وطن کی حفاظت میں مرنا شہادت ہے اللہ کی قسم اس وطن سے محبت بھی عبادت ہے 020