Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 03/03/2025Daily Reminder: Reminder Imran Khan in your prayers 000
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 10/02/2025یاد رہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست تھی کہ ان کا القادر کا کیس جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سن رہے تھے تو منہاس کی بجائے انہی کو ہی کیس دیا جانا چاہیئے۔ آج یحیٰی خان ثانی نے جسٹس میاں گل کو کچھ عارضی طور پر سپریم کورٹ ٹرانسفر کر دیا۔ مذاق ہے 000
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 29/11/2024فحاشی کے اڈوں پر پابندی لگنی چاہیے تاکہ انسانی خون پر ہنسے اور مزاق اڑانے والوں کی تعداد میں اضافہ نہ ہو! 000
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 29/11/2024میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں۔۔۔!!! لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں 013
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 24/11/2024اس وقت جو بھی آڈٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ کون آیا ہے کون نہیں آیا وہ نہ صرف باریک وارداتئے ہیں بلکہ انتہائی بڑے احمق اور چوتئیے بھی ہیں جب ایک بات بتا دی گئی ہے کہ جو ٹکٹ ہولڈر پارٹی عہدیدار اس احتجاج میں شامل نہ ہوا وہ پارٹی سے فارغ ہے تو اس موقع پر اس پر بات کرنا بھی فضول ہے. 000
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 21/11/2024انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. عمران خان کو دوبارہ 26 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم. 020
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 21/11/2024Assalam o Alaikum and good morning to all the beautiful people out there ❤️ 010
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/2024شہید کا خون قرض ہے اور اس کا چکانا فرض ہے!! #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال 021
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/202424 نومبر فائنل کال کیلئے عمران خان کے مطالبات!! 042
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/2024Bluesky is now trending worldwide on X (formerly Twitter) 030
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/2024تیار ہو پاکستان ؟؟ نکلو عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر 030
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/2024حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطے کی شیخ وقاص اکرم نے تردید کردی 030
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/2024عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!! 030
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 19/11/2024 24 نومبر کو اپنے لیے اور اپنے بچوں کے لیے باہر نکلیں۔ عمران خان #خان_کی_رہائی_واحد_مطالبہ 000
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/202424 نومبر فائنل کال کیلئے عمران خان کا پوری قوم کو دعوت!! 021
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024Bhai app k pas skills hai? Me: Nai bahi mere pas Mushkils hai 130
Reposted by Zafar Ullah WazirEr. Aziz Wazir @engrazizwazir.bsky.social · 18/11/2024We must protect this wonderful culture from those who (🇵🇰) try to corrupt or eliminate it. #GanrhKhat 041
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024سب یاد رکھیں 24 تاریخ کو نکلیں ۔ عمران خان کے لئے نہیں اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے ، اپنی نسلوں کے بقا کے لئے 061
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کا عوام کے لئے پیغام 🚨 24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلیں، ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔ واضح کریں کہ یہ نظام ہمیں قبول نہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ احساس ہونا چاہیے۔وہ جہاں بھی ہیں، اپنے ملک کے لیے آواز اٹھائیں۔ 031
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024خوددار قوم اپنے خوددار لیڈر کے سنگ #فائنل_کال_24نومبر کو بھرپور انداز میں نکلے گی #حقیقی_آذادی_منزل_ہماری 010
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024خود دار قوم اپنی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی #حقیقی_آذادی_منزل_ہماری 010
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024عدالت نے شایان کو ڈسچارج کر کے رہائی کا حکم دے دیا 050
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 18/11/2024ظلم کی نظام کے خاتمے کی خاطر نکلنا ہوگا 24 نومبر کو!! @ptiofficial.bsky.social 010
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 17/11/2024لوک ورثہ میلہ میں بطور مہمان خصوصی وفاق وزیر عطا تارڑ کی نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی 010
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 17/11/2024And we trust Imran Khan ❤️ @ptiofficial.bsky.social 0120
Zafar Ullah Wazir @zafaro07.bsky.social · 04/03/2024جعلی فارم 47 کی پیداوار جعل ساز حکومت! #آئین_شکن_الیکشن_کمیشن 060