Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025سوچ لیں۔۔۔ ہے نا حیرانی اور پریشانی والی بات۔۔۔ کیا یہ اتنے روپے کفن میں ڈال کر قبروں میں ساتھ لے جائیں گے؟؟؟ غیر سیاسی پوسٹ. #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے 020
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025میں سے ایک کروڑ روپے باقی بچ ہی جائیں گے۔ 50,000x30x12x55= 99,00,00,000 ننانوے کروڑ باقی۔۔۔ 1,00,00,000 ایک کروڑ روپے۔ سمجھ میں آئی کوئی بات ؟؟؟ ذرا نہیں پورا سوچیے۔۔۔ یہ تو صرف ایک ارب روپے کی بات تھی۔۔۔ اب پاکستان میں کئی سو اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کے بارے میں آپ خود 100
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025۔۔۔ اور پھر 100 سال کی عمر تک پہنچ کر دنیا سے رخصت ہوجائے۔ تب بھی اس کے اکاونٹ میں تقریباً، ڈیڑھ کروڑ روپے باقی بچ رہیں گے۔۔۔😲😲😲😲 اور اب ایک موٹی سی مثال حاضر ہے۔۔۔ ایک بندہ پیدا ہونے کے دن سے لے 55 سال تک روزانہ 50,000 روپے خرچ کرے تب بھی ایک ارب روپے میں سے ایک کروڑ روپے 100
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025رشتہ داروں میں بانٹے یا ان نوٹوں سے چڑیاں طوطے بنا کر اڑا دے۔۔۔ پھر دوسرے دن تیس ہزار نکلوائے اور دل کھول کر خرچ کرے۔۔۔ اور پھر تیسرے۔۔۔ چوتھے۔۔۔ اسی طرح روزانہ تیس ہزار روپے خرچ کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھے۔ حتی کہ جوان ہو، ادھیڑ عمری اور پھر بڑھاپے تک پہنچ جائے۔۔۔ 100
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025اور بقیہ رقم سے مزید 721 سال تک روزانہ ایک ہزار کے اخراجات کر سکتا ہے۔۔۔۔😲😲😲 اب تیسری مثال لیجیے۔۔۔۔ فرض کیجیے ایک 10 سال کی عمر کے بچے کے اکاونٹ میں ایک ارب روپے جمع کروا دیے جائیں۔۔۔ اور وہ بچہ روزانہ تیس ہزار روپے (30,000) روپے اکاونٹ سے نکلوا کر کھائے پیے، کھلونے خریدے، 100
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025گے۔۔۔😮😮 دوسری مثال: فرض کیجیے۔۔۔ایک شخص یکم جنوری سن ایک عیسوی کو پیدا ہوا اور اس نے روزانہ ایک ہزار (1000) روپے خرچ کرنا شروع کیے تو وہ تقریباً 2740 سال تک روزانہ یہ رقم خرچ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔ یعنی سن ایک عیسوی سے لیکر 31 دسمبر 2019 تک اس نے 726,840,000 روپے خرچ کیے۔۔۔ 100
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 08/01/2025ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟ پہلی مثال: اگر کسی کو ایک ارب روپے، ایک ایک روپیہ کی شکل میں دیئے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔ اور وہ شخص بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے، پیے، سوئے۔۔۔ گننا شروع کرے۔۔۔ اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً 32 سال لگ 140
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024Injured PTI workers are receiving first aid after being hit by bullets. 01714
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024“We believe in La Ilaha Illal Lah! There is no God but one. And we will fight!” #HistoryInTheMaking #احتجاج_سے_انقلاب_تک 071
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا یہ چیخیں گے چِلّایں گے 🤣 011
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024اور انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی جیت کپتان کی ہوگی جیت عوام کی ہوگی 010
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024کیا فواد چودری احتجاج کے بعد پھر سے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے؟.......🤣 031
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂 2134
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024بیرسٹر سیف اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوھر کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات 050
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024Breaking news 📰 بڑی خبر اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی میں محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے اسلام آباد ہائی کورٹ 062
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 25/11/2024یوتھیے اپنے منتخب وزیر اعلیٰ کو واش روم جانے تک نہیں دے رہے ہیں تو سوچوں جرنیلوں آپ میں کوئی ان کے ہاتھ لگ گیا تھا کیا حالت کریں گے آپ کی سوچوں جرنیلوں ، ڈرو بھوسڑی والوں اس بار غلط جنریشن سے ٹاکرا ہوا ہے آپ کا 151
Reposted by Yasir Bin Zahid RahmanYasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 19/11/2024Only Imran Khan #freeimrankhan خان کا سپاہی #Islamabad #قیدی804 #عمران-توہوگا #24نومبر #عمران-کورہاکرو 041
Reposted by Yasir Bin Zahid RahmanYasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 19/11/2024ہماری تمام نڈر خواتین ضمانتوں کی بھاگ دوڑ کے بعد آزاد ہوئیں۔۔صرف ڈاکٹر یاسمین راشد ابھی تک قید ہیں! خاتون ہونے پر ہمارا قانون بغیر ثبوت دیکھے بھی ضمانت کا حق دیتا ہے تو کیوں ڈاکٹر صاحبہ ابھی تک اندر؟ #releaseYasmeenRashid 173
Reposted by Yasir Bin Zahid RahmanYasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 19/11/2024بس یہی وقت انقلاب ہے!✊ 041
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 19/11/2024ہماری تمام نڈر خواتین ضمانتوں کی بھاگ دوڑ کے بعد آزاد ہوئیں۔۔صرف ڈاکٹر یاسمین راشد ابھی تک قید ہیں! خاتون ہونے پر ہمارا قانون بغیر ثبوت دیکھے بھی ضمانت کا حق دیتا ہے تو کیوں ڈاکٹر صاحبہ ابھی تک اندر؟ #releaseYasmeenRashid 173
Yasir Bin Zahid Rahman @yasirawan.bsky.social · 19/11/2024Only Imran Khan #freeimrankhan خان کا سپاہی #Islamabad #قیدی804 #عمران-توہوگا #24نومبر #عمران-کورہاکرو 041