Sign in

Wasim Sajjad

@wasimsajjad1156.bsky.social
269 followers 211 following 26 posts

Imran Khan zindabad 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 09/12/2024
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو زندہ رکھے، سلامت رکھے، خوش رکھے، جلد سے جلد یہ سختیاں ختم ہوں اور وہ باہر ہوں، ہمارے 200 کارکن لاپتہ ہیں، ہم چھان بین کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
020
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 09/12/2024
Let’s smile n seek guidance 😁
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 09/12/2024
انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Reposted by Wasim Sajjad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
‏"جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
14425
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 09/12/2024
‏پی ٹی آئی MNA عادل بازئی جسٹس منصور شاہ بنچ سے بحال، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیا۔
010
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 09/12/2024
ڈر کس بات کا؟
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 09/12/2024
آزاد کشمیر کے لوگوں نے احتجاج کو کامیاب بنایا اور تمام مطالبات بھی منوا لیا ہے ویلڈن کشمیروں
020
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 21/11/2024
Punjab ki Dirty Aunty😂 جو بھی ایسی پریس ریلیز کا رہا ہے شہزادہ ہے
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 21/11/2024
میرے پاکستانیوں وہ واپس ارہا ہے
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 21/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ ‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 19/11/2024
آپ کے مطابق جس احتجاج کے لیے لوگوں نے نکلنا ہی نہیں ہے اُس کی اتنی بے چینی ؟
000
Reposted by Wasim Sajjad
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے
011
Reposted by Wasim Sajjad
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 19/11/2024
"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان

نوازشریف کا بیٹا دیوالیہ ہوگیا ہے بنک ڈیفالٹر ہے۔ اس کا علم نوازشریف کو بھی ہے۔ یہ لوگ ملک کو کیا ڈیفالٹ سے بچائیں گے جو خود کو ہی نہیں بچا رہے۔ یہ لوگ ایون فیلڈ کے سکینڈل سے نکل ہی نہیں سکتے یہ ایسی فیملی ہے کہ ان کو انٹرویو نہیں دینے چاہیں۔ جو بھی انٹرویو دیتے ہیں پھنس جاتے ہیں محمد زبیر

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل

اہم: چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ بنچ نہیں رہا، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے ممبر جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس اب سات رکنی آئینی بنچ کو ہی فُل کورٹ بنچ سمجھیں، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔

Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall
7284105
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 19/11/2024
"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
011
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے
011
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ بس 5 سے7 لاکھ لوگ 75سالہ گند صاف کرنے کے لیے کافی ہیں جو ڈیل کی بات کرے وہ رانگ نمبر ہے ، اکیلے اکیلے نہیں نکلنا ٹولیوں کی صورت میں نکلنا ہے ٹولی میں موجود تمام ٹائیگرز ایک دوسرے کا ساتھ دینا کسی بھی مشکل صورتحال میں آپ نے کوشش کرنی ہے کامیابی اللّٰہ تعالیٰ دے گا #ptifinalcall
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
جس نے غریب عوام پے زیادہ ظلم کی ہو اسے زیادہ پلاٹ ملیں گے ، یہ ملک صرف ان لوگوں کا ہے غریب جائے بھاڑ میں 😡💔
010
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
#FinalCall 25 November
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان صرف اسٹیبلشمینٹ سے مذاکرت چاہتے ہیں ہماری طرف سے مذاکرات کی آفر موجود ہے۔خواجہ آصف۔
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ وار آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں۔ اپنے حلقے کا واٹس ایپ چینل معلوم کرنے کے لئے اپنا قومی یا صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر لکھیے اور چینل کا لنک حاصل کیجئے۔ Link 👇 insafpk.github.io/whatsapp/
000
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔ درحقیقت ان مقدمات میں کوئی ایک مقدمہ ایسا نہیں جس کا کوئی سر پیر ہو
000
Reposted by Wasim Sajjad
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
1637398
Wasim Sajjad @wasimsajjad1156.bsky.social · 18/11/2024
یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ علیمہ خان
000