Sign in

Waseem Sajid

@waseemsajid.bsky.social
105 followers 71 following 24 posts
PostsRepliesMedia
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
3 رینجرز اہلکار ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے اور تقریباً 4 یا 5 تحریک انتشار کارکن جانبحق ہوئے ہیں اس سے زیادہ صرف پروپیگنڈا ہے جو تحریک انتشار کا وطیرہ ہے
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ کی ہے ناں پٹھانوں والی بات 🤣
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
‏ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائٹیں بند ہوتے ہی بشری بی بی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ دوبارہ روشنی ہونے پر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
بھاگنے میں آج بھی پنکی پہلے نمبر پر ہے
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
ان دہشت گردوں اسلام آباد خالی کروانے پر ہم سکیورٹی فورسز کا خراج تحسین پیش کرتے ہیں
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
پٹھان نسوار کے ساتھ آتا ہے اور شلوار کے بغیر باگتا ہے 🤣
000
Reposted by Waseem Sajid
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 27/11/2024
باپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
410033
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 27/11/2024
جیو والوں سے پنگے نہیں چنگے 😂
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 26/11/2024
9 مئی کی طرح پی ٹی آئی والے آج پھر ناچ رہے ہیں کہ ہم اسلام آباد پہنچ گئے ہیں دو دن بعد یہ کہیں گے ہمیں کسی نے روکا کیوں نہیں جیسے اب 9 مئی کا کہتے ہیں
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 26/11/2024
‏گنڈاپور کے ساتھ ساتھ آج عمران نیازی اور پنکی کو بھی ٹھڈے اور چپیڑیں پڑھ جانی ہیں دیکھتے رہو بس
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کی بھیڑ بکریوں کے لیے ایمل ولی کا پیغام
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
چور نیازی کی فائنل کال پر پنجاب کی عوام باہر نہیں نکلی خیبر پختونخواں سے جو جتھا گنڈاپور کے ساتھ سڑکوں پر زلیل ہورہا ہے وہ سب سرکاری ملازمین ہیں
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
‏بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، ضمانت ملنے کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں، عدالتی کارروائی التوا کا شکار ہے، ضمانت منسوخ کی جائے، ایف آئی اے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
‏انقلاب آچُکا ہـے دُھند اور سموگ کی وجہ سے نظر نہیں آرہا🤣🤣🤣
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
010
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
فائنل کال بھی مسڈ کال ثابت ہوئی مطلب اب لٹکادیں نیازی کو کسی کو کوئی اعتراض نہیں نا 🤣
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
پروگرام تو نیازی کی طرح ہی وڑگیا 😍
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 25/11/2024
‏قابل فخر ڈی پی او خٹک
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
000
Reposted by Waseem Sajid
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
مبارک ہ مبارک ہو سب سے باشعور یوتھیا مل گیا پورے 5 لوگوں کے ساتھ DHA سے موٹرسائکل پر اسلام آباد روانہ 🤣کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ۔
2165
Reposted by Waseem Sajid
Sidhu Saab @usmansidhu.bsky.social · 24/11/2024
0164
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
اوئے یوتھیو 🤭
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
سورج ڈھلنے کے بعد اندھیر ہوگا ہے ابھی تک ایک یوتھیا بھی ڈی چوک نہیں پہنچ پایا 😁
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کی آخری کال بھی مس کال ثابت ہوئی ہے 😂
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
‏سنا ہے فائنل کال کے عین موقع پر بشریٰ بی بی اور گنڈاپور میں لڑائی ہوگئی ہے
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
000
Waseem Sajid @waseemsajid.bsky.social · 24/11/2024
گنڈاپور پور کا آج ہیٹ ٹرک چانس ہے اسلام آباد میں آکر چپیڑیں کھانے کا
000