IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 27/12/2024 "اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 06/12/2024مدارس رجسٹریشن بل پر اس کا باپ بھی دستخط کرے گا کیونکہ یہ #سیاست__کا__سلطان کا حکم ہے 💪 020
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 05/12/20248 دسمبر 2024 بروزِ اتوار پشاور میں ایک عظیم الشان فقید المثال اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس ان شاءاللہ 020
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 04/12/2024اســــــــــــرائیل مردہ باد کانفرنس۔💝 اتوار 8 دسمبــــــر پشــــاور 010
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 04/12/2024اســــــــــــرائیل مردہ باد کانفرنس۔💝 اتوار 8 دسمبــــــر پشــــاور کون کون تیار ہے✋ 010
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 30/11/2024انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مردان: صدر مدرس دارالعلوم شیر گڑھ استاد الحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب بقضائے الٰہی وفات پاگئیں ہیں۔ 063
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 29/11/2024چلو چلو پشاور چلو 8دسمبر بروز اتوار عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد ہورہی ہے،تمام مسلمانوں سے بھرپور تیاریوں کی ابھی سے درخواست کی جاتی ہے 010
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 26/11/2024پٹھان ایک غیرت مند قوم ھے۔اس لفظ نے پختون قوم کا بیڑا غرق کر رکھا ھے۔اسی لفظ پر پختون قوم ھر جگہ استعمال ھو رھا ھے۔ 010
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 26/11/2024تاریخ میں پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان اس جملے نے پہنچایا ہے "کہ پٹھان بہت بہادر اورغیرت مند قوم ہے۔ 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 24/11/2024بگن میں ایرانی پشت پناہی سے زینبیون کے مسلح اور تربیت یافتہ دہشتگردوں نے جو خون کی ہولی کھیلی ہے اسکے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ اس معصوم بچے کو قتل کر کے سر دھڑ سے جدا کر دیا گیا پھر آگ لگا دی گئی ، سوچ کر ہی کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 22/11/2024کبھی بھی حق بات کہنے سے مت گھبرانا کیونکہ خُدا کے سوا نہ تو کوئی زندگی کم کر سکتا ہے اور نہ کوئی رزق روک سکتا ہے! 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 21/11/2024انہتائی افسوس ناک پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے ۔ 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 21/11/2024گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡 گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 21/11/2024اس درویش کو ہم کیسے بھول پائیں گے 🥲 🌹✍️🥀 010
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 20/11/2024جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام مجلس عاملہ و مجلس شورٰی کا اجلاس آج حکیم آباد میں منعقد ہوا 010
Reposted by IHsan Ul Haq Kahtanaesaraja5.bsky.social @esaraja5.bsky.social · 20/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 041
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 20/11/2024افغانستان مسلسل 40 سال جنگیں لڑنے کے باوجود قرضدار ملک نہیں بنا وجہ صرف ایک ہی ھے ملک کو چلانے والوں کا تعلق مسجد اور مدرسے سے ھے! 040
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 19/11/2024جمعیت کا دفاع قلم سےبھی کرینگے✏ زبان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کریں گے 💪 انشاء اللہ✌ 040
Reposted by IHsan Ul Haq Kahtanawahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 19/11/2024صرف حلالی خون بولے گا تاجدار ختم نبوت زندہ باد ✌️ #JamiatUlemaeIslam 1146
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 19/11/2024*شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کے نام خط۔۔* 011
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 19/11/2024صبح 30 روپے میں ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو میں ملتا ہے۔ ساری گیم وقت ⏰ کی ہے ⌚️....... وقت کی قدر کریں 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 19/11/2024میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. 010
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 000
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 18/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ 031
IHsan Ul Haq Kahtana @kattana805.bsky.social · 18/11/2024بہترین دنوں کے لیے بدترین دنوں سے لڑنا پڑتا ہے 010