عوامی وزیرِ اعلیٰ امجد حسین
عوامی طبیعت، سادہ مزاج اور عوام سے بے پناہ محبت وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین عام لوگوں میں ایسے گھل مل گئے جیسے اپنے ہی گھر کے فرد ہوں۔
کھلی کچہری ہو یا عوامی اجتماع، امجد حسین عوام کے درمیان، عوام کی آواز سننے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت موجود نظر آتے ہیں۔