Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 15/03/2025اعتکاف، نبی کریم ﷺ کی دائمی سنت۔ #ramadan2025 #islamicpost 051
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 14/03/2025Ramadan 2025 #islamicpost 031
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 14/03/2025رمضان تبدیلی کامہینہ، توبہ کا عمل جنت میں داخلے کی بنیاد ہے. حافظ طلحہ سعید حفظہ اللہ 060
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)Umair Ali @umairalivoice.bsky.social · 13/03/2025Ramadan 2025 #islamicpost 031
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025سماجی انصاف کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔ سماجی انصاف کے عالمی دن پر صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا پیغام. 080
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025دشمن نے پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوشش کی مگر ناکامی اس کا مقدر بنی، چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر نائب صدر مرکزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید کا نیک خواہشات کا اظہار. 280
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد قومی وقار کی جیت ہے۔ چیمپئن ٹرافی کے انعقاد پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کا پیغام. 040
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی صدر مرکزی مسلم لیگ. 030
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 20/02/2025بارکھان معصوم مسافروں کا قتل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ خالد نیک گجر کی مذمت۔ 030
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025عورتوں کو قید کرنا یا مارنا ہی بے حرمتی نہیں، بلکہ جلسوں میں نچوانا بھی بے حرمتی ہے. 000
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025*احمد تھیلسمیا سنٹر نے کم وسائل کے باوجود تھیلسمیا کے شکار بچوں اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید کی کرن روشن کی۔* 050
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب چوہدری محمد سرور کا حکومت سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ. 130
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرمحمد علی سیف کا مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر افسوس اور اظہار تعزیت. 020
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 19/02/2025تلہ گنگ خاتون ٹیچر کی وفات ،چئیرمین مسلم ٹیچر فورم پروفیسر عطاء اللہ غلزئی کا اظہار افسوس 031
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 18/02/2025تمہیں اتنا ہی نہیں پتا زکوٰۃ ایک فریضہ ہے اور یہ غریب اور مسکین کو دیا جاتا ہے، اور نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کیا جائے تو نبی کریم ﷺ رمضان میں بہت زیادہ خرچ کیا کرتے تھے، تیز آندھی کی طرح صدقہ و خیرات کیا کرتے تھے. 100
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 18/02/2025یہ ریلیف یوتھیو کے لئے نہیں، بلکہ غریب اور مسکین لوگوں کے لئے ہوتا ہے. جن لوگوں تک کچھ نہیں پہنچتا ان لوگوں کے لئے اللہ کے لئے تعاون کیا جاتا ہے. 100
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 18/02/2025*ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی زیر صدارت زونل و مرکزی شعبہ جات کے میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس* ملک بھر میں خدمت کا رمضان مہم اور رمضان المبارک کے پیغام تقویٰ، احساس، اخوت اور ایثار کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں ہر فرد تک پہنچانے کا عزم #PMML 110
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 18/02/2025مرکزی مسلم لیگ صوابی کے رہنماء مولانا کاشف علی کی شہادت پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا اظہار افسوس. 020
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 15/02/2025vt.tiktok.com/ZSMFoXnyJ/vt.tiktok.comTikTok - Make Your Day 000
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 12/02/2025ابھی کل ہی کی تو بات ہے کہ انڈیا عبدالرحمن مکی صاحب حفظہ اللہ کی وفات پر خوشیاں منا رہا تھا. آج ایک اور شیر عبدالرحمن (مکی) آ گیا ما شاء اللہ. حافــــظ عبــــد الــــرؤف صاحب حفظہ اللہ کو بہت بہت مبارک ہو. 060
Reposted by Voice Pak (Gujjarگجر)🍃 @noha2997.bsky.social · 03/02/2025اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ 051
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 31/01/2025اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَـــلَّـمْ عَلَىٰ نَبیِّنَا مـُحَـمـَّـــــدٍ ﷺْ 071
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 13/01/2025وہ تـو کچھ ہـو ہی گئی تـم سے محبـت ورنہ ہم وہ خودسر ہیں جو اپنی بھی تمنا نہ کریں 052
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 13/01/2025جب متبادل مل جاۓ تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی،مزاج بھی،رشتہ بھی،کتاب بھی اور الفاظ بھی...!♥️🥀 071
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 13/01/2025میرے اس شہـــر میں اِک آئنــہ ایسا ہے کہ جـو مجھ کو اس شخص سے اوجھل نہیں رہنے دیتا 082
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 31/12/2024آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں.💔 تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے. 3102
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 30/12/2024أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ🌹🌹🌹 0152
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/12/2024کیوں بھٹکتے پھر رہے ہو مجـھ کو پانے کے لئے دل ٹٹولو میں وہی ہوں تم سمجھتے کیوں نہیں 080
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/12/2024تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی.. 052
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 17/12/2024دستِ شفقت ہمیں زِنداں میں مُیَسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں.. 0111
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 17/12/2024میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ھوئی شام یاد کرتے ھوۓ روۓ گی، بُھلایا ھوا شخص۔🥀💔 070
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 14/12/2024چبھتــے ہیں مسلسل مجھــــے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے 1191
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 11/12/2024آئــے کوئی آ کر یہ تیــــرے درد سنبــھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبــھالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبــھی بات بنے گی تم سے تو کوئی اور راہ نـکالی نہیں جاتی 0110
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 09/12/2024چبھتــے ہیں مسلسل مجھـــے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے.. 192